- سری لنکا کا نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش
- حیدرآباد میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار
- حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد لبنانی فوج نے اپنا پہلا بیان جاری کردیا
- ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
- فلپائن میں امریکی میزائل کی منتقلی سے امن مجروح ہو رہا ہے، چین
- اسپیکر قومی اسمبلی کی مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
- کے پی حکومت کے پاس ایک ایجنڈا ہے کہ جلسہ اور ناچ گانا کہاں کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی
- پوپ فرانسس کی لبنان میں اسرائیلی حملوں پر تنقید، اخلاقیات سے ماورا قرار دے دیا
- سرگودھا؛اے ایس آئی کی ساتھی کے ساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
- حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں جب چاہے ترمیم کرسکتی ہے، شرجیل میمن
- اسلام آباد؛ سیو غزہ مہم ریلی، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
- غزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کے یمن پر بھی فضائی حملے
- محکمہ موسمیات کی جانب سے اکتوبر کے دوران ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری
- برلن میراتھن: ایتھوپیا کے ایتھلیٹس نے مردوں اور خواتین کی دوڑ جیت لی
- وزیراعلیٰ کے پی غنڈی گردی پر اتر آیا ہے انہیں تخریب کار کہنا چاہیے، امیرمقام
- کشمیر کی ساری لیڈر شپ جیل میں ہے تو یہ کیسے الیکشن ہو رہے ہیں، مشال ملک
- مودی سرکار کی انتہاپسندانہ پالیسیاں اپنے ہی شہریوں کو نگلنے لگیں
- چیئرمین کو ہٹانے سے کراچی انٹر بورڈ میں انتظامی بحران، طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
- جماعت اسلامی کا اکتوبر میں ریفرنڈم کے بعد بجلی کے بل ادا نہ کرنے کااعلان
- مقبوضہ کشمیر؛ نام نہاد الیکشن کے دوسرے مرحلے کا بھی بائیکاٹ
کراچی؛ چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکلیں برآمد
کراچی: منگھوپیرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ ، موٹر سائیکلیں اورموٹرسائیکلوں کا سامان برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق منگھوپیرپولیس نے خفیہ اطلاع پرالطاف نگرمیں کارروائی کرتےہوئےچاررکنی ڈکیت گینگ کو گرفتارکرلیا ملزمان الطاف نگر میں واقع خالی مکان میں موجود واردات کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق گرفتار ملزمان میں عرفان ولد نذیر احمد، عبدالباسط ولد علی بلال، زکریا ولد محمد اسحاق اورسلمان ولد فضل اکبرشامل ہیں۔
گرفتار ملزمان سےغیر قانونی پسٹل، 2 موٹرسائیکلز، 2 موٹرسائیکلز کے چیچس اور مختلف پارٹس برآمد ہوئے گرفتار ملزمان سے برآمدشدہ ایک موٹر سائیکل اور ایک چیچس رسالہ اور کھارادر تھانے کی حدود سے چوری شدہ ہے جبکہ دیگر برآمدہ موٹرسائیکل، چیچس اور پارٹس،سامان بھی سرقہ شدہ موٹرسائیکلز کے ہیں جن کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
گرفتارملزمان چوری، چھینی گئی موٹرسائیکلوں کے پارٹس کھول کر فروخت کرتے ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔