- کراچی بچاؤ تحریک کے تحت محفل داستان گوئی کا انعقاد
- بھارت نے عالمی سول ایوی ایشن رولز کی دھجیاں اڑا دیں
- کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن میں فارم ہاؤس پر شدید ہوائی فائرنگ، خاتون زخمی، 22 نوجوان گرفتار
- سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا
- حیدرآباد میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار
- حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد لبنانی فوج نے اپنا پہلا بیان جاری کردیا
- ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
- فلپائن میں امریکی میزائل کی منتقلی سے امن مجروح ہو رہا ہے، چین
- اسپیکر قومی اسمبلی کی مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
- کے پی حکومت کے پاس ایک ایجنڈا ہے کہ جلسہ اور ناچ گانا کہاں کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی
- پوپ فرانسس کی لبنان میں اسرائیلی حملوں پر تنقید، اخلاقیات سے ماورا قرار دے دیا
- سرگودھا؛اے ایس آئی کی ساتھی کے ساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
- حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں جب چاہے ترمیم کرسکتی ہے، شرجیل میمن
- اسلام آباد؛ سیو غزہ مہم ریلی، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
- غزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کے یمن پر بھی فضائی حملے
- محکمہ موسمیات کی جانب سے اکتوبر کے دوران ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری
- برلن میراتھن: ایتھوپیا کے ایتھلیٹس نے مردوں اور خواتین کی دوڑ جیت لی
- وزیراعلیٰ کے پی غنڈی گردی پر اتر آیا ہے انہیں تخریب کار کہنا چاہیے، امیرمقام
- کشمیر کی ساری لیڈر شپ جیل میں ہے تو یہ کیسے الیکشن ہو رہے ہیں، مشال ملک
- مودی سرکار کی انتہاپسندانہ پالیسیاں اپنے ہی شہریوں کو نگلنے لگیں
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا
لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا مہمان خصوصی صدر ن لیگ لاہور سیف الملوک کھوکھر نے عہدیداران سے حلف لیا۔
شہزاد رفیق نے چئیرمین اور صفدر ملک نے وائس چیئرمین کا حلف اٹھایا جبکہ ایگزیکٹو ممبران میں رابعہ حسن، مسعود بٹ، محمد سیلم، عارف ملک، حاجی محمد شفیق چوہدری اور عبدالولی خان نے حلف اٹھایا۔
سابق چیئرمین ذوالفقار علی مانا کو دو سالہ کارکردگی پر شیلڈ دی گئی مہر اشتیاق نے الیکشن کمیشن کے ممبران ارشد علی واڑئچ، نعیم اشرف رانا اور ایم ندیم نواز کو شیلڈز دیں۔
حلف برداری تقریب میں سینئر اداکار مصطفی قریشی، سید نور، چوہدری محمد اجمل، میاں امجد فرزند، عزیز جہانگیری، سہیل ملک، ذوالفقار علی مانا، چوہدری اعجاز کامران یونس ملک، ملک احسان، چوہدری سلیم سرور جوڑا، افروز خان، طیب خان، ارشد واڑئچ، ایم خالد، محمد اعظم، چوہدری جاوید واڑئچ، ممتاز شبیر، صفدر خان حافظ راشد اور دیگر نے شرکت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔