- ‘ظلم انصاف کا متبادل نہیں ہوسکتا’، چین کا اقوام متحدہ میں آزاد فلسطین کا مطالبہ
- کراچی: امریکی قونصلیٹ جانے کی کوشش پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم
- کوٹہ سسٹم میں 20 سال کی توسیع ہوجائے تو ایسی اسمبلی رکنیت پر لعنت بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال
- ڈاؤ یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے نتائج کی تفصیلات جاری کردیں
- کراچی بچاؤ تحریک کے تحت محفل داستان گوئی کا انعقاد
- بھارت نے عالمی سول ایوی ایشن رولز کی دھجیاں اڑا دیں
- کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن میں فارم ہاؤس پر شدید ہوائی فائرنگ، خاتون زخمی، 22 نوجوان گرفتار
- سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا
- حیدرآباد میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار
- حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد لبنانی فوج نے اپنا پہلا بیان جاری کردیا
- ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
- فلپائن میں امریکی میزائل کی منتقلی سے امن مجروح ہو رہا ہے، چین
- اسپیکر قومی اسمبلی کی مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
- کے پی حکومت کے پاس ایک ایجنڈا ہے کہ جلسہ اور ناچ گانا کہاں کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی
- پوپ فرانسس کی لبنان میں اسرائیلی حملوں پر تنقید، اخلاقیات سے ماورا قرار دے دیا
- سرگودھا؛اے ایس آئی کی ساتھی کے ساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
- حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں جب چاہے ترمیم کرسکتی ہے، شرجیل میمن
- اسلام آباد؛ سیو غزہ مہم ریلی، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
- غزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کے یمن پر بھی فضائی حملے
- محکمہ موسمیات کی جانب سے اکتوبر کے دوران ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری
کراچی؛ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول میں میگا میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کا تیسرا روز میگا میوزیکل کانسرٹ کے نام رہا۔کانسرٹ کا اہتمام جون ایلیا لان میں کیا گیا۔
میوزیکل کانسرٹ میں بین الاقوامی گلوکار پیس جولس(روانڈا)، لی ڈیا (روانڈا) ، مدن گوپال( نیپال ) ، صاحب پشازادے( آذربائیجان) ، کامران کریمو(آذربائیجان)، جبکہ پاکستانی گلوکار فراز انور ، ایکما دی بینڈ، خماریاں بینڈ، اختر چنال ، عمران مومنہ ،نفیس احمد خان ، بشیر خان کی پرفارمنس نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔
سُر سنگیت کی یہ محفل رات گئے تک جاری رہی جہاں موسیقی کے دلدادہ افرادکی بڑی تعداد لطف اندوز ہوئی فیسٹیول کے نظامت کے فرائض نعمان خان اور احسن باری نے انجام دیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔