- اللہ نے طاقت دی تو فلسطین جاکر اسے آزاد کرائیں گے، ایم کیو ایم رہنما
- سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برسات
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
- اطالوی ثقافت اور زبان کو اجاگر کرنے کیلیے تقریب کا انعقاد
- لبنان میں حزب اللہ کیلئے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی آرمی چیف
- خلیجی ریاستوں کی ایران کو اسرائیل سے تنازع میں غیرجانبدار رہنے کی یقین دہانی
- ایک روز میں 17 اسرائیلی فوجی مار ڈالے، حزب اللہ کا دعویٰ
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد،راولپنڈی میں اسکولز اور میٹرو بس سروس بند رہے گی
- اسرائیل کا لبنان میں مزید ایک فوجی ہلاکت کا اعتراف
- کراچی: سخی حسن قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار
- احتجاج کیوں ملتوی کریں؟ پہلے کون آیا ہوا تھا جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا، علی محمد خان
- دو دن ہی کیوں نہ لگیں ڈی چوک پر لازمی پہنچنا ہے، عمران خان کی وزیراعلی کے پی کو ہدایت
- خضدار میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست
- سابق صدر عارف علوی کا کراچی میں قائم ڈینٹل کلینک سیل
- پنجاب میں الیکشن ٹریبیونلز کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری
- ادارے کے سربراہ کا پتلا نذر آتش کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 20 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
- سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
- کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق
- ناصر حسین شاہ کا سالانہ مائکرو سافٹ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب
جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے جے پور میں ہونے والے ایف آئی سی سی آئی فلو کے زیر اہتمام ناری شکتی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق تنازع پر اپنا ردعمل دیا ہے۔
ایونٹ کے منتظمین نے الزام لگایا تھا کہ اداکارہ نے شرکت کے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور 5.5 لاکھ روپے فیس وصول کی تھی۔ تاہم، تریپتی نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
ٹریپتی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اداکارہ نے جے پور میں اپنی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ کی پروموشنل مہم کے دوران تمام پیشہ ورانہ ذمہ داریاں پوری کیں۔
ترجمان نے واضح کیا کہ تریپتی نے کسی اضافی ایونٹ میں شرکت کا وعدہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی اضافی فیس یا ادائیگی قبول کی۔
ایونٹ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں شرکاء کو تریپتی کے پوسٹرز توڑتے اور ان کی بائیکاٹ کی کال دیتے ہوئے دیکھا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔