- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
- ایف بی آر کو ریاست کے ملکیتی اداروں کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے کی ہدایت
- پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
- ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب
- لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز سے وطن لانے کا فیصلہ
- کراچی واقعے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی
- ایف آئی اے کی کارروائی؛ جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافر گرفتار
- اسرائیلی جارحیت کا ایک سال: کراچی میں سیکڑوں مقامات پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
- اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
- کراچی کا پارہ 3 ڈگری بڑھ گیا، کل 39 تک جانے کا امکان
- رانی پورزیادتی و ہلاکت کیس؛ ’’ ہمیں دھمکایا گیا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کرائے‘‘ والدین
- سائٹ میں نئی بھرتیوں سے متعلق اطلاعات غلط ہیں،ایم ڈی
- مودی سرکار فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے؛ راہول گاندھی
- پنجاب حکومت کا لاہور میں 7 سے 9 نومبر یوتھ فیسٹیول کرانے کا اعلان
کراچی؛ بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا
کراچی: ناظم آباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا ، مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جائی گئی۔
اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ رضویہ سوسائٹی عابد شاہ نے بتایا کہ ناظم آباد 2 نمبر فیروز کالونی کابلی بازار میں قائم گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی شناخت 40 سالہ عبدالغفار ولد حیدر جان کے نام سے کی گئی۔
ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مقتول نشے کا عادی تھا اور اس کا اکثر بیوی سے جھگڑا رہتا تھا جبکہ وہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بھی بناتا تھا، پیر کو بھی ان کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں مقتول عبدالغفار کی اہلیہ ثمینہ نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئی جس کی تلاش جاری ہے اور اسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
عابد شاہ نے مزید بتایا کہ ملزمہ ثمینہ نے شوہر کو نشانہ بنانے میں اپنے بھائی کا نائن ایم ایم پستول استعمال کیا تھا جو سیکیورٹی گارڈ بتایا جاتا ہے ، مقتول 3 بیٹیوں کا باپ تھا، اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔