- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
- لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
- ایف بی آر کو ریاست کے ملکیتی اداروں کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے کی ہدایت
- پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
- ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب
- لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز سے وطن لانے کا فیصلہ
- کراچی واقعے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی
- ایف آئی اے کی کارروائی؛ جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافر گرفتار
- اسرائیلی جارحیت کا ایک سال: کراچی میں سیکڑوں مقامات پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
- اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
- کراچی کا پارہ 3 ڈگری بڑھ گیا، کل 39 تک جانے کا امکان
- رانی پورزیادتی و ہلاکت کیس؛ ’’ ہمیں دھمکایا گیا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کرائے‘‘ والدین
ناگا چیتنیا کو سامنتھا رُتھ پربھو کو 'سابقہ شریک حیات' کہنے پر تنقید کا سامنا
ممبئی: مشہور اداکار ناگا چیتنیا کو حال ہی میں اپنی سابقہ اہلیہ سامنتھا رُتھ پربھو کو ’سابقہ شریک حیات‘ کہنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ناگا چیتنیا نے یہ بیان اپنے اور سامنتھا کے طلاق کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے دیا تھا، جو کہ ایک سیاسی سازش قرار دی جا رہی تھی۔ ان کی اس اصطلاح کو سامنتھا کے مداحوں نے ناپسند کیا۔
یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب ایک بھارتی سیاستدان کونڈا سوریخا نے دعویٰ کیا کہ سامنتھا اور ناگا چیتنیا کی طلاق ایک سیاسی سازش کا نتیجہ تھی، جس میں سامنتھا کو بلیک میل کیا گیا تھا۔
اس بیان کے بعد دونوں ستاروں نے وضاحتیں پیش کیں، سامنتھا نے سیاستدان کو عزت کے ساتھ جواب دیا، جبکہ ناگا چیتنیا نے اپنے بیان میں سامنتھا کو ’سابقہ شریک حیات‘ کہہ کر ذکر کیا۔
سامنتھا اور ناگا چیتنیا کی طلاق 2021 میں ہوئی تھی، اور دونوں نے اس معاملے کو باہمی فیصلہ قرار دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔