- غزہ جنگ: اسرائیل یومیہ کتنا نقصان برداشت کررہا ہے؟
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، پولیس
- کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق
- کراچی: سائٹ اندسٹریل ایریا میں دو فلائی اوورز تعمیر کرنے کا فیصلہ
- کروڑوں کا مبینہ ٹیکس فراڈ، عدالت نے ٹریکٹر کمپنی کی ایف آئی آر کیخلاف درخواست مسترد کردی
- پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
- اسرائیلی شہریوں کی اکثریت حماس سے جنگ ختم کرنے کی حامی
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
- لاہور سے قدیم اور لاکھوں مالیت کے قیمتی مجسمے جاپان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہ
- ایف بی آر کو ریاست کے ملکیتی اداروں کو جاری کردہ ریکوری نوٹس واپس لینے کی ہدایت
- پاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ
- ن لیگ کے ساتھ الائنس کا پیپلزپارٹی کو سیاسی نقصان ہوا، گورنر پنجاب
- لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز سے وطن لانے کا فیصلہ
- کراچی واقعے کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم کی یقین دہانی
- ایف آئی اے کی کارروائی؛ جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافر گرفتار
- اسرائیلی جارحیت کا ایک سال: کراچی میں سیکڑوں مقامات پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
- اسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
- کراچی کا پارہ 3 ڈگری بڑھ گیا، کل 39 تک جانے کا امکان
- رانی پورزیادتی و ہلاکت کیس؛ ’’ ہمیں دھمکایا گیا اور ڈرا کر صلح نامہ پر دستخط کرائے‘‘ والدین
تریپتی ڈمری عالمی فیشن برانڈ ’فور ایورنیو‘ کی ایمبیسڈر بن گئیں
ممبئی: فور ایور نیو فیشن برانڈ نے بالی وڈ اداکارہ تریپتی ڈمری کو اپنا نیا عالمی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔
اداکارہ اب ’فور ایور نیو‘ کو بھارت، آسٹریلیا، کینیڈا، جنوبی افریقہ اور یورپ سمیت اہم عالمی مارکیٹوں میں نمایاں کریں گی۔
برانڈ کے مطابق، تریپتی کا نوجوان، بولڈ اور تازہ دم انداز فور ایور نیو کے ہدفی ناظرین سے مکمل طور پر مطابقت رکھتا ہے۔
اس موقع پر اداکارہ کا کہنا تھا ’میں ہمیشہ سے فور ایور نیو کی فیشن اور جدیدیت کے امتزاج کی معترف رہی ہوں۔ ان کا برانڈ میرے ذاتی اسٹائل کو مکمل طور پر عکاسی کرتا ہے۔ عالمی برانڈ ایمبیسڈر بننا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہے اور میں اس نئی کلیکشن کو دنیا بھر میں فیشن کے شوقین لوگوں تک پہنچانے کے لیے پرجوش ہوں۔‘
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔