- پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی
- ڈی چوک احتجاج کیس؛ پی ٹی آئی کی 9 خواتین کارکنان کی ضمانت منظور
- پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا عہدہ متعارف کروادیا، اشتہار جاری
- امریکا میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار
- عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سیکریٹری داخلہ و سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس
- چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کا فائنل لاہور سے دبئی منتقل کرنے پر غور
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی
- شکیب کے بعد ایک اور بنگلادیشی آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- قیمتی فن پارے کو کچرا سمجھ کر کوڑے دان میں پھینک دیا گیا
- غیر استعمال شدہ تانبے کے تار ماحول دوست ٹیکنالوجی کے لیے اہم قرار
- ابتدائی عمرمیں ذہنی صحت کا لڑکپن میں مُٹاپے سے تعلق کا انکشاف
- اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا، پینٹاگون
- لائیو اسٹریم کے دوران کار کریش کرنے والے جیک ڈوہرٹی پر ’’کک‘‘ نے مستقل پابندی لگا دی
- نیو کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا
- کراچی؛ شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب 3 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، اسلحہ، کار اور موٹر سائیکلیں برآمد
- شام کے دارالحکومت دمشق میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
- لاہور میں ناکہ جات پر سخت سکیورٹی کا عمل جاری، 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
- لبنان میں پھنسے 70 سے زائد پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی
- سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینک
نیو کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا
کراچی: نیو کراچی کالا اسکول اکبری مسجد کے قریب شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے 2 ڈاکوؤں میں سے ایک ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گیا عوام نے تشدد کر کے زخمی کر دیا جسے بعدازاں پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
ایس ایچ او بلال کالونی وقار قیصر نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے شہری سے نئی ماڈل کی 70 موٹر سائیکل چھینی تھی ڈاکو الگ الگ موٹر سائیکلوں پر فرار ہو رہے تھے کہ عوام نے تعاقب کر کے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا جس کی شناخت 41 سالہ عمران کے نام سے کی گئی جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شہری کی چھینی ہوئی موٹر سائیکل سمیت فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
انھوں نے بتایا کہ پکڑے جانے والے ڈکیت کے قبضے سے ملنے والی موٹر سائیکل پولیس نے قبضے میں لے لی ہے جبکہ فرار ہونے والے ڈکیت نے ہوائی فائرنگ بھی کی تھی اور پولیس نے جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول بھی حاصل کر لیے ہیں۔
ایس ایچ او وقار قیصر نے کہا کہ زخمی ڈکیت کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اس حوالے پولیس جائے وقوعہ اور گرفتار ڈکیت سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔