- بھارت نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی
- مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
- کراچی: 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار
- صدر مملکت نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شاہزیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دے دیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے ہرادیا
- انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین ایک بار پھر تبدیل
- اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری
- ملتان ٹیسٹ: ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کراچی کے وکلا نے کھلا خط لکھ دیا
- درجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکار
- بزرگ سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے
- جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند
- پشاور؛ صوبائی کابینہ کا اجلاس، پولیس ایکٹ اور قیدیوں سے متعلق رولز میں ترامیم کی منظوری
- آئینی ترامیم پر حکومت کو مشکلات کا سامنا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک
- کراچی؛ مدرسے کے زیر زمین واٹر ٹینک سے کمسن بچے کی لاش برآمد
- انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون شادی کیلیے ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر وطن روانہ
- محکمہ موسمیات نے بحریہ ٹاؤن میں بارش کوناپنے کے 5 رین گیجزنصب کردیے
- علی امین گنڈاپور نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کے پی ہاؤس سے کیوں بھاگے، رکن جے یو آئی
- پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
- کراچی؛ گھریلو جھگڑے میں بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
کراچی: درآمدات کے مقابلے میں انفلوز میں بہتری کے باوجود زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی محدود پیمانے پر پیش قدمی جاری رہی۔
ستمبر 2024 کے دوران ورکرز ریمیٹنسز میں 29فیصد کی نمو، آئی ایم ایف معاہدے کے بعد دیگرعالمی مالیاتی اداروں سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کے وعدوں اور وزیراعظم کی سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ 2 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے تصدیق کی خبروں سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مضبوط رہا۔
خام تیل کے خلیجی پروڈیوسرزکی جانب سے اپنے جنوبی ایشیا کے خریداروں کو فی بیرل تیل 80 ڈالر میں فراہم کرنے کی اطلاعات، سپلائی کی بہتر صورتحال کو بھانپتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو مزید بہتر بنانے کی غرض سے ڈالر کی خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے محدود اضافے سے 277روپے 72پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔
اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 05 پیسے کے اضافے سے 279 روپے 61 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔