- ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے
- امریکی صدارتی انتخاب، سروے میں کملا ہیرس کو ٹرمپ پر معمولی برتری
- خیبرپختونخوا کے جیلوں میں قیدیوں کو ہفتے میں دو وقت گوشت دیا جائے گا
- وزیراعلیٰ گنڈا پور اور حماد اظہر میں کوئی اختلافات نہیں، بیرسٹر سیف
- کراچی میں 10 سالہ طالبہ نے حاضر دماغی سے اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنادی
- سپرہائیوے پر نجی سوسائٹی میں ٹریفک حادثہ، 2 جاں بحق 20 زخمی
- عدالت نے غیرملکی فنڈڈ منصوبے میں نیب افسر کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کالعدم قرار دے دی
- کراچی: حادثے میں شدید زخمی ہونے والا باپ اور شیر خوار بیٹا دم توڑ گیا
- ایم کیو ایم پاکستان کے تنظیم ڈھانچے کو مضبوط کرنے کیلیے اہم فیصلے
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان
- کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد زخمی
- ’ عمران خان صحت مند ہیں ‘ بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ تحریک انصاف کو موصول
- عالمی سطح پر سالانہ ایک تہائی خوراک ضائع ہوجاتی ہے، ماہرین
- پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق
- وزیراعظم کا ایس سی او کے معزز مہمانوں کو عشائیہ، جے شنکر سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ
- لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
- دہشت گردی کی تمام شکلوں کا ملکر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا فی لیٹر پٹرول پر 15 روپے 90 پیسے مارجن کا مطالبہ
- پاکستانی طالبہ نے ایشین تیکووانڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
- عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما
ٹیکس وصولی میں سندھ تمام صوبوں پر سبقت لے گیا
کراچی: صوبہ سندھ کی ٹیکس وصولی تمام صوبوں سے سبقت لے گئی، شرح کم ہونے کے باوجود سندھ کی ٹیکس وصول تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔
چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ واصف میمن کہتے ہیں کہ گزشتہ مالی سال میں 235 ارب روپے کا ہدف تھا جس کی نسبت 237 ارب روپے جمع کیے اور رواں مالی سال میں بھی 350 ارب روپے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے۔
چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ واصف میمن نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریسٹورنٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولی بڑھ رہی ہے، پی او ایس کے نفاذ کے بعد ٹیکس وصولی بیس کروڑ سے بڑھ کر اسی کروڑ روپے ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کارڈز سے ادائیگی پر آٹھ فیصد جبکہ کیش سے ادائیگی پر پندرہ فیصد ٹکس لیا جارہا ہے جس پر کچھ ریسٹورنٹ مالکان نے اعتراض کیا کہ ہم 15 فیصد ہی ٹیکس وصول کریں گے، ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹیک چوری کو روکا جا رہا ہے۔
چئرمین ایس آر بی کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال سے انٹرا سٹی گڈز ٹرانسپورٹرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ روں سال تعلیم، اسپتالوں کو بھی ٹیک نیٹ میں لایا گیا ہے جس سے صوبے کا ریونیو بڑھے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔