- کراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار
- پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی
- بھارتی حکومت نے محمد سراج کو ڈی ایس پی تعینات کردیا
- کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق
- بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- 1100 گرام چٹ پٹی چٹنی کھانے کا ریکارڈ
- غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے، ذاکر نائیک
- کراچی سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
- شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
- عمران خان کی خیریت کے بارے میں خدشات پر فوری جواب دیا جائے، وزیراعلیٰ کے پی
- ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دی
- کراچی: ڈیفینس میں لائن لیک ہونے سے تیل سڑکوں پر بہہ گیا، علاقہ سیل
- ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
- بھارت نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بنادیا
- ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی
- کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
کراچی میں پانچ روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
کراچی: شہر قائد میں 13 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
اس حوالے سے ترجمان ڈی آئی جی ساؤتھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت شہر میں جلسہ جلوس یا کسی بھی قسم کی ریلی نکالنے کی سخت ممانعت ہے جبکہ تین تلوار سے پریس کلب تک کسی جماعت کو ریلی نکالنے کی کوئی این او سی جاری نہیں کی گئی ہے لہذا کوئی بھی جماعت یا فرد ان مقامات پر کسی بھی اجتماع سے گریز کرے اور خصوصی طور پر ریڈ زون و تین تلوار کے ایریا میں آج بروز اتوار کسی بھی قسم کی کوئی بھی ریلی نکالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
ترجمان کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے اور جو بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا یا پانچ یا اس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر ساؤتھ زون پولیس کی جانب سے سخت ایکشن لیا جائیگا۔
دوسری جانب کمشنر کراچی کی جانب سے دفعہ 144 کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔