- بابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی
- نواز شریف کی ذاکر نائیک سے ملاقات، دینی خدمات کو سراہا
- امریکا سے 29 کچھوؤں کو کینیڈا اسمگل کرنے پر خاتون کو 10 سال قید
- بیلجیئم؛ بلدیاتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بھی میدان مارلیا
- کراچی؛ ٹریفک حادثات میں4 افراد جاں بحق، ایک نوجوان شدید زخمی
- طبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیار
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ اور پاکستان مدمقابل
- سول اسپتال کراچی میں کلر کوڈنگ سائن ایج سسٹم متعارف کروایا گیا
- الیکشن کمیشن ہنگامہ آرائی واقعہ، عبدالحکیم بلوچ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
- اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار؛ لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ
- بابر اعظم کی حمایت میں ٹوئٹ، پی سی بی کا فخر زمان کو شوکاز نوٹس
- آئینی ترامیم پر پی ٹی آئی نے ڈرافٹ تو درکنار تجاویز تک نہیں دیں، سینیٹرعرفان صدیقی
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- شہریوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیخلاف درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا حکام سے جواب طلب
- ترکیہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والا ملعون گرفتار؛ عرب میڈیا
- آئی سی سی نے ستمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کا اعلان کردیا
- پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر نے چارج سنبھال لیا
- اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد مندی غالب
- وزیراعلیٰ کے پی کا بنوں پولیس لائنز حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا کیلیے مالی امداد کا اعلان
- عمران خان سے ملاقات کی اجازت پر ہی احتجاج مؤخر کیا جائے گا، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ
جامعہ کراچی؛ مسائل کے حل کیلیے طلبا کا ایڈمن بلاک کے باہر مظاہرہ
کراچی: جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم کی جانب سے طلبا کو درپیش مسائل پر ایڈمن بلاک کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے ریلی کو صورت میں سلور جوبلی گیٹ پہنچ گئے وہاں کچھ دیر تک گیٹ کو تالا لگا کر دھرنہ دے دیا اور شدید نعرے بازی کی۔اسلامی جمعیت طلبہ اور طلبہ الائنس جامعہ کراچی کی جانب سے طلباوطلبات نے بھرپور احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ جامعہ میں بھاری فیسیں، پوائنٹس کی کمی، اور بنیادی سہولیات کا فقدان کے باعث کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا اب مزید خاموش نہیں رہا جائے گا اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کلاسز کی ابتر صورتحال اور بھاری فیسوں کے خلاف بینرز اٹھا کر نعرے لگائے۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ لیٹ فیس میں 50 فیصد کا اضافہ سمیت امتحانات کی فیس کو فل فور ختم کیا جائے۔ری ایڈمیشن کے نام پر طلبہ سے پانچ ہزار روپے لیے جا رہے ہیں اس عمل کو ختم کیا جائے اور خستہ حال پوائنٹس کی فل فور مرمت کے ساتھ کلاسز کی ابتر صورتحال کو بہتر کیا جائے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے مطالبات منظور نہ کیے گئے ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔