- کراچی میں بدبو دار ہوا پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی
- انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع
- لاہور: نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
- گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش
- کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا
- عمران خان کے طبی معائنے کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس لے لی
- چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانی
- راولپنڈی میں دوست کے گھر آکر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- کراچی؛ کار لفٹنگ گینگ نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں سے محروم کر دیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی، بلاول کا ٹویٹ
- حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات
- پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ٹورنٹو میں مبینہ طور پر لاپتہ
- کراچی بندرگاہ پر جدید آلات والا اطالوی ایئرکرافٹ لنگر انداز
- ایف بی آر کا سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث منظم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
- سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے امتحان میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلیے کمیٹی بنادی
- این اے 231 میں دوبارہ گنتی پر ہنگامہ، پی پی امیدوار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
- شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، ایف پی سی سی آئی
- دادو؛ زمین کے تنازع پر چچا نے فائرنگ کرکے دو بھتیجوں کو قتل کرڈالا
- وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چین
راجکمار راؤ کتنی دولت کے مالک ہیں؟ اداکار نے افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکمار راؤ نے کہا ہے کہ لوگ ان کی دولت کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں۔
یوٹیوب چینل “ان فِلٹرڈ ود سمڈیش” پر گفتگو کرتے ہوئے راجکمار نے اپنے مالی معاملات پر بات کی اور بتایا کہ وہ اتنے امیر نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔
راجکمار نے ہنستے ہوئے کہا، “یار، اتنا پیسہ ہے نہیں جتنا لوگ سوچتے ہیں کہ میں 100 کروڑ کا مالک ہوں۔ بھائی، ای ایم آئی چل رہی ہے، مطلب گھر خریدا ہوا ہے اور اس کی اچھی خاصی قسط بھرنی پڑتی ہے۔”
انہوں نے مزید بتایا کہ اگرچہ ان کے پاس مالی وسائل ہیں، لیکن وہ اتنے امیر نہیں کہ اچانک مہنگی گاڑیاں خرید سکیں۔ “اگر 50 لاکھ کی گاڑی خریدنی ہو تو کافی سوچنا پڑتا ہے، لیکن 20 لاکھ کی گاڑی لے سکتا ہوں۔”
راجکمار راؤ نے یہ بھی بتایا کہ زیادہ پیسے آ جانے سے اداکاروں کی نفسیات پر اثر پڑتا ہے اور انہیں حقیقت سے دور لے جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ راجکمار راؤ اس وقت اپنی نئی فلم “وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو” میں نظر آ رہے ہیں، جس میں ان کے ساتھ ترپتی ڈمری اور وجے راز بھی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔