- عالمی غربت میں خطرناک اضافہ،1.1ارب آبادی غربت کا شکار
- ہر قانون سازی کیلیے کچھ مروجہ طریقہ کار ہیں، علی محمد خان
- اسحق ڈارکا ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ اعزازی ہے،وفاق کا جواب جمع
- وزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے
- اقوام متحدہ، غلط معلومات کی روک تھام کیلیے پاکستانی قرارداد منظور
- کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف
- اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
- کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی
- آئینی ترمیم پر غیریقینی سیاسی حالات، اسٹاک ایکس چینج میں مندی
- 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں آج پیش کی جائے گی
- چین میں ڈائنو سار کے نئی قسم کے انڈے کی بقایات دریافت
- جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
- حکومت مذاکرات کے ساتھ بدمعاشی کررہی ہے، صبح تک سلسلہ نہ رکا تو جواب دیں گے، فضل الرحمان
- اراکین اسمبلی کی گمشدگیوں اور فیملیز کو ہراساں کرنے کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا
- زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاش
- سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ میں موجود رقم وفاقی حکومت کو منتقل کرنے کا حکم
- اسلام آباد میں جمعے کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے
- اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، ضلعی انتظامیہ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
- طالبہ مبینہ زیادتی؛ راولپنڈی میں احتجاج کرنے پر 387 مظاہرین گرفتار
اپٹما نے ایف بی آر کے سیلزٹیکس فراڈ کے الزامات مسترد کردیے
اسلام آباد: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ( اپٹما ) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے سیلز ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
اس حوالے سے سیکرٹری جنرل اپٹما شاہد ستار کا کہنا ہے کہ ایف بی آرسے درست ڈیٹا تجزیہ کا مطالبہ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی تعمیل جانچ کے تحت ہم سیلز ٹیکس فراڈ کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔
شاہد ستار کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کا ٹیکسٹائل سیکٹر پر سیلز ٹیکس فراڈ کا تجزیہ ناقص ڈیٹا پرمبنی ہے، غلط فراڈ الزامات کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ساکھ کو خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ درست رپورٹنگ کے لیے سیلز ٹیکس ڈیٹا کے از سر نو جائزے میں ایف بی آر کی مدد کرنے کی پیشکش کرتے ہیں، غلط سیلز ٹیکس فراڈ کے الزامات سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف بی آر کی رپورٹ سے پیدا ہونے والے نقصان پر ہم وضاحت چاہتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔