- جنگ جاری رہی تو ایک سال میں اسرائیل تباہ ہو سکتا ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
- ملکی زرمبادلہ بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے
- بند کی جانیوالی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرنیکا فیصلہ
- حالیہ استحکام پائیدار معاشی اصلاحات کا اہم موقع، آئی ایم ایف
- امریکی بینک ایگزم پاکستان سے ترجیحی درجہ حاصل کرنیکا خواہاں
- چین میں پاکستانی طالب علم کی گوبھی پر تحقیق جاری
- چین کا بھارت کو تائیوان کا قونصل خانہ کھولنے پر انتباہ
- معاشی حالات میں بہتری، سلسلہ آئندہ مالی سال بھی جاری رہے گا، اسٹیٹ بینک
- عالمی غربت میں خطرناک اضافہ،1.1ارب آبادی غربت کا شکار
- ہر قانون سازی کیلیے کچھ مروجہ طریقہ کار ہیں، علی محمد خان
- اسحق ڈارکا ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ اعزازی ہے،وفاق کا جواب جمع
- وزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے
- اقوام متحدہ، غلط معلومات کی روک تھام کیلیے پاکستانی قرارداد منظور
- کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف
- اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
- کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی
- آئینی ترمیم پر غیریقینی سیاسی حالات، اسٹاک ایکس چینج میں مندی
- 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں آج پیش کی جائے گی
- چین میں ڈائنو سار کے نئی قسم کے انڈے کی بقایات دریافت
- جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف
تل ابیب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے سکائی نیٹ نامی مصنوعی ذہانت کا سسٹم پاکستان کے موبائل فون نیٹ ورک کی بڑے پیمانے پر نگرانی اور ساڑھے 5 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع کرتا ہے، جس کی بنیاد پر اے آئی سسٹم کسی کے دہشت گرد ہونے کا امکان بتاتا ہے۔
نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی عسکری تاریخ دان یووال نووا ہاراری نے نئی کتاب Nexus میں لکھا کہ 2014 اور 2015 میں امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے سکائی نیٹ نامی مصنوعی ذہانت کا سسٹم نصب کیا، جوکہ آن لائن تحریروں، سفری ریکارڈز اور سوشل میڈیا پوسٹس کی بنیاد پر لوگوں کو مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرتا تھا۔
ایک سابق امریکی ڈائریکٹر کے مطابق امریکا آن لائن ڈیٹا کی بنیاد پر مشتبہ افراد کو ہلاک کرتا ہے،تاہم ناقابل اعتبار ہونے کی وجہ سے سکائی نیٹ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔سابق انٹیلی جنس اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے2013 میں عالمی نگرانی کے خفیہ امریکی پروگرامز کے بارے میں جو ڈیٹا لیک کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔