- لاہور میں جعلی پیر کی ساتھی کے ساتھ ملکر نفسیاتی لڑکی سے اجتماعی زیادتی
- جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
- لاہور؛ کالج میں مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ مرتب
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
- اپوزیشن راضی نہ ہوئی تو حکومت کو دو تہائی اکثریت کر کے دکھاؤں گا، بلاول
- چھاتی کا سرطان صرف اسپتال کی چار دیواری میں لڑی جانے والی جنگ نہیں، ماہر
- خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل
- بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے پر لیکچرار کے خلاف مقدمہ درج
- حکومت اور اتحادی جماعتوں میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
- کراچی میں کل درجہ حرارت 40 ڈگری تک چھو سکتا ہے، محکمہ موسمیات
- امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا آئینی ترمیم کے حوالے سے اپوزیشن کو مشورہ
- خیرپور؛ اسلحہ اسمگلروں کے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
- سندھ بار کونسل کا کل عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان
- آئینی ترمیم سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش نہیں ہو سکی، اجلاس ملتوی
- محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری
- الیکشن ترمیمی ایکٹ پر عمل درآمد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا، ذرائع الیکشن کمیشن
- عورتوں کے دوپٹے چھین کر آئین سازی نہ کریں، علی محمد خان
- راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید
- مصنوعی ووٹ سے آئینی ترمیم منظور ہوئی تو سڑکیں عوام سے بھر دیں گے، عبدالغفور حیدری
- اردن سے اخوان المسلمین کے جانبازوں کا اسرائیلی فوج پر حملہ
بلاک بسٹر فلم سیریز ’بھول بھلیاں‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی
ممبئی: کارتک آریان اور انیس بزمی کی مشہور فلم سیریز بھول بھلیاں کے مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ’بھول بھلیاں 4‘ کی تیاری پہلے سے شروع ہو چکی ہے جبکہ ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز ابھی باقی ہے۔
ذرائع کے مطابق، ’بھول بھلیاں 3‘ نہ صرف پہلے دونوں حصوں سے بہتر ثابت ہوئی ہے بلکہ اس نے فلم سازوں کو اتنا پراعتماد بنا دیا ہے کہ انہوں نے چوتھے حصے پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔
فلم کی پروڈکشن کمپنی ٹی سیریز اس بات کا دعویٰ کر رہی ہے کہ ’بھول بھلیاں 3‘ کی کمائی، دوسرے حصے کو پیچھے چھوڑ دے گی۔
کارتک آریان کی اداکاری اور انیس بزمی کی ہدایت کاری نے فلم کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ مزید حیران کن بات یہ ہے کہ ودیا بالن اور مادھوری دکشت کی جوڑی بھی اس فلم میں اپنی خاص کیمسٹری کے ساتھ نظر آئے گی۔
’بھول بھلیاں 4‘ کے کاسٹ میں فی الحال صرف کارتک آریان کا نام طے کیا گیا ہے، جبکہ دیگر کرداروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ فلم کے شائقین کو مزید تفصیلات کے لیے انتظار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔