- ہفتے کو شہر کا موسم گرم وخشک رہا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2 ڈگری ریکارڈ
- سینیٹ اجلاس چوتھی بار بھی وقت شروع نہ ہوسکا، سینیٹر خالی ایوان دیکھ کر روانہ
- اسرائیل نے غزہ پر شہید یحییٰ السنوار کی لاش کی تصویر والے پمفلٹ گرادیے
- پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر پارسل کے ذریعے منشیات کی پاکستان اسمگلنگ ناکام بنا دی
- مشتاق احمد دوبارہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اسپین بولنگ کوچ مقرر
- 26ویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ
- مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ
- سندھ میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 12 ہوگئی
- عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادی
- بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- کراچی؛ ایف آئی اے نے زائد المعیاد اورممنوعہ ادویات کا بڑا ذخیرہ تحویل میں لے لیا
- ٹی 20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدف
- پنجاب میں پولیو وائرس سرکولیشن بڑھنا تشویش ناک ہے، وزیراعلیٰ
- کراچی: پولیس کی جانب سے الزامات واپس لینے پر عدالت نے پی ٹی آئی مظاہرین کو رہا کردیا
- پاک بحریہ کے سربراہ کا دورہ نیدرلینڈز، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں
- لاہور میں مصںوعی بارش برسانے کا فیصلہ
- پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول
- یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ
- عمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہر
- نوجوانوں کی حفاظت کیلئے انسٹاگرام میں نئے ٹولز متعارف
سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوشش
ٹورنٹو: کتوں کے شوقین ایک کینیڈین نے 38 کتوں کو آدھے میل سے زیادہ کی سیر کرا کے سابق گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔
مچل روڈی نے 38 کتوں کے ایک جھنڈ کو .6 میل تک چہل قدمی کرائی تاکہ ایک فرد کے ساتھ سب سے زیادہ کتوں کے چلنے ک نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جاسکے۔
اس سے قبل 36 کتوں کی چہل قدمی کا ریکارڈ جنوبی کوریا کے شہر گوسان میں قائم کیا گیا تھا۔
مچل روڈی کی کوشش میں حصہ لینے والے کتے کورین K9 ریسکیو شیلٹر نے فراہم کیے۔ مچل روڈی نے ادارے کو بتایا کہ یہ وہ کتے ہیں جنہیں KK9R نامی کورین اور اسی طرح کی دیگر ایجنسیوں نے بچایا ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ریسکیو کیے جانے والے کتے بہت بدنامی ہیں جبکہ اصل میں وہ بہت اچھے جانور ہیں جو ایک اچھے گھر کے مستحق ہیں، انہیں بس تھوڑی سی محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔