- چینی صدر کا فوجیوں کوجنگی صلاحیت مضبوط بنانے پر زور
- قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11:30 بجے تک ملتوی
- آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
- کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب فائرنگ سے رکشا ڈرائیور جاں بحق
- اسلام آباد میں شوٹنگ مقابلہ، وفاقی وزیر کی پسٹل شوٹنگ میں دوسری پوزیشن
- چار مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد سینیٹ اجلاس 3 گھنٹے تاخیر سے شروع
- پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ
- کراچی: تشدد اور فائرنگ سے شدید زخمی ڈاکو دوران علاج ہلاک
- سندھ کے تعلیمی بورڈز میں اعلٰی عہدوں پر فائز ہونے کیلیے آئی بی اے کا ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار
- آئینی ترمیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز ساتھ چھوڑ گئے، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
- ’جسم کے اندر دیکھنے والی ٹیکنالوجی‘ کا پہلی بار استعمال، آپریشن کامیاب
- کسی ممبر نے ہراساں کرنے کی تحریری شکایت درج نہیں کرائی، چیئرمین سینیٹ
- سرکاری اور نجی اسپتالوں کو میڈان پاکستان مصنوعات کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، تاجر
- کراچی میں گھر سے ایک ہی خاندان کی چار خواتین کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
- ہمارے 7 ممبران کو اغوا کیا گیا ہے، عمر ایوب کا دعویٰ
- ابراہیم حیدری میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کر دیا
- کراچی کے بدلتے موسم کے باعث بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ
- مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا
- کینیڈا نے بھارت کے باقی ماندہ سفارت کاروں کو بھی نوٹس پر ڈال دیا
- ہفتے کو شہر کا موسم گرم وخشک رہا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.2 ڈگری ریکارڈ
مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ
کراچی / لاہور: پاکستان کے مختلف شہروں میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تحت ملک بھر میں حماس رہنما یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی، لاہور اور کراچی پریس کلب کے باہر غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات میں سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے غائبانہ نماز جنازہ میں مذہبی و سیاسی شخصیات سمیت سول سوسائٹی کے افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی، شرکاء نے اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں پرجوش نعرے بھی لگائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔