- ایرانی ایجنٹوں مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہو
- پی آئی اے کو کسی صورت اونے پونے فروخت نہیں کرنے دیں گے، عبداللہ جدون
- نڈال کو ریٹائرمنٹ سے قبل جوکووچ کے خلاف کیریئر کے آخری مقابلے میں شکست
- پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان
- شمالی غزہ میں جھڑپ کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
- بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ
- امن کے حامی ہیں لیکن کسی بھی صورتحال کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
- آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے جواب کیلیے صبح تک کا وقت مانگا ہے، مولانا فضل الرحمان
- غزہ، لبنان کیلئے 12 امدادی کھیپ بھیج دی گئی ہیں، حکام
- چینی صدر کا فوجیوں کوجنگی صلاحیت مضبوط بنانے پر زور
- قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تیسری بار تبدیل، کل شام 6 بجے ہوگا
- کراچی: کورنگی کراسنگ کے قریب فائرنگ سے رکشا ڈرائیور جاں بحق
- اسلام آباد میں شوٹنگ مقابلہ، وفاقی وزیر کی پسٹل شوٹنگ میں دوسری پوزیشن
- آئینی ترامیم، سینیٹ اجلاس دوپہر تین بجے تک ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ
- کراچی: تشدد اور فائرنگ سے شدید زخمی ڈاکو دوران علاج ہلاک
- سندھ کے تعلیمی بورڈز میں اعلٰی عہدوں پر فائز ہونے کیلیے آئی بی اے کا ٹیسٹ پاس کرنا لازم قرار
- آئینی ترمیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز ساتھ چھوڑ گئے، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
- ’جسم کے اندر دیکھنے والی ٹیکنالوجی‘ کا پہلی بار استعمال، آپریشن کامیاب
- کسی ممبر نے ہراساں کرنے کی تحریری شکایت درج نہیں کرائی، چیئرمین سینیٹ
بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترمیم کے بل پر غور کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی دعوت پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر کابینہ کو بریفنگ دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کا اجلاس اتوار کو سہ پہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا جس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آئینی یا قانونی بلز کی کابینہ سے منظوری قانونی ضرورت ہے جس کیلئے کابینہ کا اجلاس بلایا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔