- عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست دائر
- بشریٰ بی بی کی بیٹیوں کا والدہ سے ملاقات کیلیے عدالت سے رجوع
- اژدہے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرل
- ترکیہ میں فوجی بغاوت کروانے والے فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے
- حماس کے حملے میں بچنے والی اسرائیلی لڑکی کی خودکشی، اسرائیلی ریاست ذمہ دار قرار
- 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
- کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 5روز تک برقرار رہنے کا امکان
- لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ
- سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست خارج
- صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
- بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
- ہنگامہ آرائی کا مقدمہ؛ حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور آفتاب صدیقی بری
- آج اڈیالہ جیل کے قیدی کے لیے بہت بڑا "سرپرائز ڈے" ہے، عظمیٰ بخاری
- دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی
- کراچی؛ سی ٹی ڈی نے فتنتہ الخوارج کے 3 مبینہ دہشتگردوں گو گرفتار کرلیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا وکیل انتظارپنجوتھہ کو کل پیش کرنے کا حکم
- بنی گالا میں دو افراد کے قتل اور دو کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- سائیکلوسپورن
- ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کا ایک دوسرے پر ڈاکوؤں کی سرپرستی کا الزام
- سردیوں کا آغاز ہوتے ہی لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ بڑھنے لگی
جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہے
کیرولائنا: پچھلی دو دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر خواتین میں چھاتی کے کینسر کی شرح میں 15 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ اضافہ تقریباً مکمل طور پر ایسٹروجن ریسیپٹر پازیٹو بریسٹ کینسر کی وجہ سے سے ہوا ہے، ایک ٹیومر کی ذیلی قسم جس کو بڑھنے کیلئے ہارمون ایسٹروجن کی ضرورت ہوتی ہے.
ایسٹروجن ریسیپٹر بریسٹ کینسر تمام عمر کی خواتین کے گروپوں میں سب سے عام قسم کا بریسٹ کینسر ہے۔
چھاتی کے کینسر کی یہ مخصوص قسم خاص طور پر کم عمر خواتین میں بڑھ رہی ہے اس لیے کچھ ڈاکٹروں کو شبہ ہے کہ اس کا تعلق امریکا میں زیادہ خواتین کی وقت سے ماہواری اور بعد میں پہلا بچہ پیدا کرنے سے ہے۔
ڈیوک ہیلتھ کی ایک میڈیکل آنکولوجسٹ ڈاکٹر الیگزینڈرا تھامس نے کہا کہ خواتین کو اپنی عمر کے دوران زیادہ ایسٹروجن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ شاید اس کی ایک بڑی وجہ ہے، لیکن ہم نہیں جانتے کہ ہم جلد ماہواری کی شروعات زیادہ کیوں دیکھ رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس اضافے کے پیچھے متعدد عوامل کا امکان ہے بشمول مُٹاپا، الکوحل کا استعمال، جینیات اور کچھ ہارمونل برتھ کنٹرول لیکن چھاتی کے کینسر کے خطرے میں ابتدائی بلوغت کا کردار توجہ حاصل کر رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔