- مہنگائی طوفان، دالیں،سبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
- مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
- بینکوں کے منافع میں19فیصد اضافہ، ڈپازٹس میں کمی
- ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹ
- آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر ایوان صدر میں دستخط کیلئے آج تقریب ہوگی
- غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
- آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل
- 26 ویں آئینی ترمیم: سودی نظام کے خاتمے کی شق بھی منظور
- پی ڈی ایم اتحاد نے کالے ناگ نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیے، حافظ نعیم
- وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سینیٹ سے ترمیم کی منظوری کے بعد امریکا روانہ
- لیاری: بیٹے نے ماں سمیت چاروں خواتین کے قتل کا اعتراف کرلیا
- لاہور میں 7 سالہ بچے کا قتل، ملزم گرفتار
- ہماری خاتون سینیٹر کے شوہر کو اغوا کیا گیا، اختر مینگل
- پاک بحریہ نے منشیات کی بڑی کھیپ اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی
- ہمارا پارلیمانی جمہوری نظام عدلیہ کی یرغمالی سے آزاد ہوگا، خواجہ آصف
- آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیے، فضل الرحمان
- نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کیلئے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا انعقاد
- ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم کی مارک شیٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا
- جناح ٹرمینل سے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے والے خاتون سمیت دو مسافر گرفتار
- پاکستان سے امن کا دیپ انڈیا روانہ
اگر میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر حملے نہیں ہوتے؛ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن کے امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میں صدر ہوتا تو نہ اسرائیل پر حملہ ہوتا اور نہ ہی غزہ اور لبنان میں جنگ چھیڑتی۔
’’ العربیہ نیوز‘‘ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر میں صدر ہوتا تو یہ تباہ شدہ شہر نہیں ہوتے۔ میں یہ جنگ کبھی شروع نہ ہونے دیتا۔ یہ تمام تباہی اور نفرت اسرائیل پر حماس کے حملے بعد ہوئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جب میں صدر تھا تو حماس اور حزب اللہ نہایت کمزور تھیں اور وہ کسی پر حملے کی جرات اور طاقت نہیں رکھتی تھیں۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ میرے ہوتے ہوئے تو ایران کو جارحیت کی ہمت نہ ہوتی اور نہ ہی وہ اپنے دھڑوں کو عسکری مدد فراہم نہ کرپاتا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ڈونلڈ ٹرمپ روس اور اسرائیل کی کھلی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آئے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا تھا کہ اگر میں صدر ہوتا تو روس یوکرین کا مسئلہ نہیں ہوتا اور مشرق وسطیٰ میں جنگ نہ شروع ہوتی۔ میں نے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بحال کرایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔