- عدلیہ سے بہت دکھ اٹھائے،نواز شریف کا شعر
- غیر قانونی اسمبلی کو آئین میں ترامیم کا حق نہیں، محمود اچکزئی
- 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ، ماہرین
- تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ، فیصل واوڈا
- ترمیم متنازع نہیں، بلاول، نامعلوم افراد کا شکریہ، عمر ایوب
- مشاہد حسین نے اسرائیلی جارحیت پر 3 نکاتی ایکشن پلان دیدیا
- دعوے دھرے ، لاہور آلودگی میں دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان
- مہنگائی طوفان، دالیں،سبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
- مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
- بینکوں کے منافع میں19فیصد اضافہ، ڈپازٹس میں کمی
- ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹ
- آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر ایوان صدر میں دستخط کیلئے آج تقریب ہوگی
- غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
- آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل
- 26 ویں آئینی ترمیم: سودی نظام کے خاتمے کی شق بھی منظور
- پی ڈی ایم اتحاد نے کالے ناگ نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیے، حافظ نعیم
- وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سینیٹ سے ترمیم کی منظوری کے بعد امریکا روانہ
- لیاری: بیٹے نے ماں سمیت چاروں خواتین کے قتل کا اعتراف کرلیا
- لاہور میں 7 سالہ بچے کا قتل، ملزم گرفتار
- ہماری خاتون سینیٹر کے شوہر کو اغوا کیا گیا، اختر مینگل
قتل کی دھمکیوں کے بعد شوٹنگ کے حق میں نہیں ہوں، سلمان خان کا اعتراف
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حالیہ شو بگ باس سیزن 18 کی شوٹنگ کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کی وجہ سے شوٹ پر آنے کے حق میں نہیں تھے تاہم انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ کمٹمنٹ کی وجہ سے شوٹنگ جاری رکھی۔
بگ باس کے “ویکینڈ کا وار” ایپیسوڈ میں سلمان خان نے گھر کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: “قسم خدا کی یار، جو کچھ میرے ساتھ ہو رہا ہے، مجھے یہاں نہیں آنا تھا۔ لیکن یہ ایک کمٹمنٹ ہے، اس لیے آیا ہوں۔ یہ میرا کام ہے، اور میں اسے پورا کرنے آیا ہوں، حالانکہ میں فی الحال کسی سے ملنے کا دل نہیں چاہتا۔”
سلمان خان کی سیکیورٹی میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کے بعد، 60 سے زائد سیکیورٹی گارڈز سیٹ پر موجود ہوتے ہیں، اور ہر شخص کی آدھار کارڈ کے ذریعے شناخت ضروری قرار دی گئی ہے۔
ممبئی پولیس نے سلمان خان کو باہر شوٹ کرنے سے منع کیا ہے اور انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ ان دھمکیوں کو سنجیدگی سے لیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔