- ’’پروفیسر‘‘ عاقب جاوید کے فارمولے
- آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے
- آکسفورڈ الیکشن سے باہر ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی ساکھ کو شدید دھچکا لگا،عالمی اخبارات
- بلاول نے نانا، والدہ کی میراث کو آگے بڑھایا، راجا پرویز اشرف
- مبارک ہو ترمیم متنازع نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
- پاک بھارت بہتر تعلقات کے قیام کیلیے ایس سی او واحد امید
- آئینی ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
- عدلیہ سے بہت دکھ اٹھائے،نواز شریف کا شعر
- غیر قانونی اسمبلی کو آئین میں ترامیم کا حق نہیں، محمود اچکزئی
- 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ، ماہرین
- تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ، فیصل واوڈا
- عدلیہ کا گلہ گھونٹ دیا، نامعلوم افراد کا شکریہ، عمر ایوب
- مشاہد حسین نے اسرائیلی جارحیت پر 3 نکاتی ایکشن پلان دیدیا
- دعوے دھرے ، لاہور آلودگی میں دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان
- مہنگائی طوفان، دالیں،سبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
- مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
- بینکوں کے منافع میں19فیصد اضافہ، ڈپازٹس میں کمی
- ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹ
- آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر ایوان صدر میں دستخط کیلئے آج تقریب ہوگی
- غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
لاہور: پنجاب میں ڈیولپمنٹ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر کے لیے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تین صوبائی اتھارٹیز بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔
پنجاب ڈیولپمنٹ اتھارٹی ، پنجاب واٹراینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی اور پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ صوبائی اتھارٹیز کے قیام کے لیے باقاعدہ قانون سازی ہوگی جس کے لیے صوبائی اتھارٹیز مرکزی سطح پر پالیسی اور پلان تشکیل دیں گی۔
لوکل لیول پر ڈیولپمنٹ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر ایجنسی عملدرآمد یقینی بنائیں گی ۔ صوبائی اتھارٹیز کے لیے گورننگ بورڈ اور ڈائریکٹر جنرل بنانے کی تجاویز دی گئی ۔ لوکل لیول پر مینجمنٹ بورڈ اور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کا جائزہ لیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔