بلاول نے نانا، والدہ کی میراث کو آگے بڑھایا، راجا پرویز اشرف

خبر ایجنسی  پير 21 اکتوبر 2024
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

اسلام آ باد: پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنا حق ادا کر دیا ہے، بلاول نے اپنے نانا اور اپنی والدہ کی میراث کو آگے بڑھایا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری خوش آئند ہے بلاول بھٹو، وزیرِ اعظم، مولانا فضل الرحمن، نواز شریف اور پی ٹی آئی سے بھی بات چیت ہوئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔