- آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد
- میکسیکو؛ قدیم قبائل مزدورں کے حقوق کے علمبردار پادری کا چرچ سے باہر قتل
- 5 اکتوبرکو ایوان عدل میں تشدد کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست
- پی ٹی آئی اقتدار میں آکر متنازع غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی، بیرسٹرسیف
- چار خواتین کا قتل؛ ویڈیوز بنانے کی وجہ سے گھر والوں کو مارا، بیٹے کا بیان
- لاہور میں داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
- سری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے بدترین قتلِ عام کو 37 برس مکمل
- ہمارے ارکان کو دھمکایا گیا آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرینگے، پی ٹی آئی وکیل حامد خان
- اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل
- چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام مانگ لیے گئے
- وزیراعلیٰ سندھ کی ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت
- لاہور ہائیکورٹ نے عمران کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی
- 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان
- اردو یونیورسٹی؛ تنخواہوں میں عدم اضافے پر حالات انتظامیہ کے قابو سے باہر
- کے پی میں سیکیوٹی صورتحال؛ پشاور ہائیکورٹ کے حکومت سے چھ سوال
- کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار
- سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
- مؤکل خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار
- پاکستان کا کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ
- مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ بڑھنے لگی
پنجاب کا دارالحکومت لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔
لاہور میں آج پیر کے روز ائیرکوالٹی کی شرح زیادہ سے زیادہ 402 ریکارڈ کی گئی جبکہ مجموعی اے کیوآئی 224 بتایا گیا ہے۔
سردیوں کا آغاز ہوتے ہی لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی شرح بڑھنے لگی ہے۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو اکثر مقامات پر آنکھوں میں جلن ،انفیکشن کا احساس اورسانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے مطابق لاہور میں مجموعی ائیرکوالٹی انڈکس 224 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یوایس قونصلیٹ کے قریب اے کیوآئی 273 ، قذافی اسٹیڈیم کے ایریا میں 225 ، ایف سی کالج کے قریب اے کیوآئی 255 ریکارڈکیا گیا۔
اسی طرح غازی روڈ لاہور کے علاقہ میں سب سے زیادہ اے کیوآئی 402 ریکارڈ کیا ہے۔ اسموگ میں کمی کے لئے پنجاب حکومت کی طرف سے مصنوعی بارش برسائے جانے کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے تاہم یہ بارش کب برسائی جائیگی اس کا ابھی کوئی شیڈول طے نہیں کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔