- ترمیم ،عوام،ریاست،جمہوریت کی فتح ہوئی،عطا تارڑ
- ایک شخص نے اپنے خاندان کا نام لے کر آئین تباہ کردیا، سلمان راجا
- نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن پھر امریکا جائیں گے
- 6 ہفتے بیت گئے، پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکا
- 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان
- بجلی پر رعایت ختم، 9 سے 29 روپے یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو
- کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- ملک میں 75سال سے بحران چل رہے ہیں، فیصل واوڈا
- فائلرز بننے کیلیے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں، ایف بی آر
- پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 5 ویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر نمائش ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح وزیر اعظم کرینگے
- پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ
- کراچی؛ سائٹ ایریا قبرستان سے صندق میں بند خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد
- کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر جاں بحق
- 26 ویں ترمیم کی منظوری پر مدارس میں دعاؤں اور شکرانے کے نوافل ادا کرنے کی اپیل
- کراچی؛ سکھن پولیس نے جعلی پولیس اہلکار کو وردی سمیت گرفتار کر لیا
- اسرائیلی فوج نے 3 لبنانی فوجیوں کی ہلاکت پر معافی مانگ لی
- وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
- لاہور؛ شیراکوٹ کے علاقہ میں فائرنگ سے دو شہری ہلاک، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
- برٹش ایئرویز کی اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں مارچ 2025 تک توسیع
سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخ
ممبئی: بالی وڈ کے مداح جو سلمان خان کے مشہور کردار چلبل پانڈے اور اجے دیوگن کے کردار باجی راؤ سنگھم کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر تھے، انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا کیوں کہ فلم میں سلمان خان کا کیمو کینسل کردیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق، سلمان خان نے 14 اکتوبر کے لیے اپنا کیمو شوٹ کرنا تھا لیکن اچانک بابا صدیقی کے قتل کے باعث شوٹنگ منسوخ کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق، فلم کے ڈائریکٹر روہت شیٹی اور اداکار اجے دیوگن نے باہمی مشورے سے فیصلہ کیا کہ یہ مناسب نہیں ہوگا کہ سلمان خان کو اس موقع پر شوٹ کے لیے بلایا جائے۔
روہت شیٹی اور ان کی ٹیم کو 18 اکتوبر تک فلم کو سینسر بورڈ میں جمع کروانا تھا اس لیے انہوں نے یہ مشکل فیصلہ کیا کہ سلمان خان کا کیمو نکال دیا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ چلبل پانڈے کا کوئی بیک شاٹ فلم کے آخر میں نظر آئے لیکن یہ دیکھنے کے لیے مداحوں کو فلم کے ریلیز ہونے تک انتظار کرنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔