دلچسپ و عجیب
-
ماں اور بیٹے نے ایک ساتھ گریجویشن مکمل کرلی
مدرز ڈے ویک اینڈ پر ایک ساتھ گریجویشن کرنا اس خاندان کے لیے ایک خاص لمحہ تھا
-
دنیا کے چند تیز ترین ڈائنوسارز
دنیا کا تیز ترین ڈائنو سار کون تھا؟ یہ سوال ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے درمیان بحث کا موضوع رہا ہے
-
کن تین مہینوں میں پیدا ہونے والے افراد ذہین ہوتے ہیں؟
ستاروں کا علم رکھنے والے ان خصوصیات کو مختلف برج سے جوڑتے ہیں جبکہ کچھ ماہرین اس کو مہینوں کے اعتبار سے بھی دیکھتے ہیں
-
اسٹار وارز کے وِلن سے تعبیر کرنے پر خاتون کا کولیگ پر مقدمہ
خاتون کو ہرجانے میں 28,989.61 کا معاوضہ بھی دیا گیا
-
8 فٹ لمبی چھلانگ لگاکر امریکی بلی نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
ابتدا میں آسکر کو ہارٹ وارم کی بیماری لاحق تھی
-
خاتون فٹبالر نے طویل ترین فاصلے تک فٹبال پھینکنے کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا
میگن کیمبل کا تعلق کلب ’لندن سٹی لائنیسز‘ سے ہے
-
اسپیڈ بوٹ ریس کے دوران ہوا میں اچھل کر قلابازی کھانے کے بعد بھی جیت گئی
بوٹ میں موجود دونوں ریسنگ ڈرائیورز نے حفاظتی ہارنس اور ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے
-
ترکیے میں چرس کا انبار جلانے سے ہزاروں رہائشی نشے کی حالت میں مبتلا
کم از کم پانچ دنوں تک لوگوں کو اپنی کھڑکیاں کھلی رکھنے سے منع کیا گیا تھا
-
بچے نے اپنی ماں کے فون سے 70 ہزار لالی پاپ آرڈر کر دیے!
بچے نے آرڈر پر والدہ کے 4200 ڈالر خرچ کر دیے
-
سابق طالب علم آکسفورڈ کو 20 برس بعد کتابیں لوٹا دیں
سابق طالب علم نے 20 برس قبل تین کتب لائیبریری سے نکلوائیں تھی
-
ہائیکنگ کیلئے گئے دو افراد کے ہاتھ خزانہ لگ گیا!
ہائیکنگ کے لیے جانے والے دو افراد کو ایلومینیئم کے کین میں سونے کے سیکڑوں سکّے ملے ہیں
-
امریکا میں 60 سال سے لاپتہ خاتون اچانک مل گئی
خاتون جولائی 1962 میں 20 برس کی عمر میں لاپتہ ہوئی تھیں
-
کونسا ملک چوڑائی کے لحاظ سے چاند سے بھی زیادہ بڑا ہے؟
ہمیں لگتا ہے کہ چاند کا طول و عرض ہر ملک سے بڑا ہے لیکن حقیقت اس کے برخلاف ہے
-
’بریڈ آرٹ‘ کے چند خوبصورت نمونوں کی تصاویر
یہ آرٹ نہ صرف کھانے کو دلکش بناتا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی بے حد مقبول ہے
-
چھٹی منزل سے گرنے کے باوجود 80 سالہ خاتون زندہ بچ گئیں
گرنے کے بعد خاتون نے ایک پڑوسی کو مدد کے لیے بھی پکارا
-
منشیات کے استعمال کا بھیانک نتیجہ، پہلا عجیب و غریب کیس
یہ عام طور پر مختلف اعصابی حالات سے منسلک ہوتا ہے لیکن یہ کیس اپنی نوعیت کا پہلا ہے
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرز کو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھر کو آگ لگادی
عدالتی کارروائی میں جوشوا بین کو دو سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی
-
برازیلن راہبہ کے انتقال کے بعد اب معمر ترین خاتون کا اعزاز کس کے پاس ہے؟
خاتون کے دو بیٹے تھے جن میں سے دونوں کا انتقال ہو چکا ہے
-
کیا آپ جانتے ہیں، بجلی کی کڑک سورج سے 5 گُنا زیادہ گرم ہوتی ہے؟
یہ گرمی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ ہوا لمحاتی طور پر پلازما میں تبدیل ہو جاتی ہے
-
طویل وقت تک سانس روکنے کا ایسا ریکارڈ جو آج تک کوئی نہیں توڑ پایا
یہ ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں باضابطہ طور پر درج ہے
-
سب سے زیادہ چمّچ جمع کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
موجودہ ریکارڈ ہولڈر کے تمام چمچ چائے کے چمچ ہیں
-
ایسا جاندار جس کا سر کاٹ دیا جائے تو بھی ایک ہفتے زندہ رہ سکتا ہے
جب اس جاندار کا سر کٹتا ہے تو وہ کھا یا پی نہیں سکتا
-
ڈولفنز بھی انسانوں کی طرح ایک دوسرے کا ’نام‘ رکھتی ہیں
ڈولفنز ان آوازوں کو کئی سالوں تک یاد رکھ سکتی ہیں
-
جزیرے پر بغیر پانی پیے 200 سال تک رہنے والی بکریاں، سائنسدان حیران
اس جزیرے پر کوئی معلوم تازہ پانی کا ذریعہ نہیں ہے
-
آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے والا جنوبی امریکی شخص!
یوراگوائے سے تعلق رکھنے والے ولیم سینچز نے آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہنسنے سے آپ کی موت ہوسکتی ہے
بہت زیادہ ہنسنے سے سانس کی نالی دب سکتی ہے
-
پوپ کی اغواکاری کے الزام کو مسترد کرنے والا نیپولین کا خط نیلام
یہ خط 23 جولائی 1809 کو نپولین نے اپنے قریبی ساتھی ژاں-ژاک-ریجیس دی کامباسیرس کو لکھا تھا
-
دنیا کا امیر ترین بھکاری
ان کے اہل خانہ چاہتے ہیں کہ وہ بھیک مانگنا چھوڑ دیں، لیکن وہ اس کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں
-
دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ جہاں ایک کیلا 1800 روپے کا ہے
مسافر ان بلند قیمتوں پر حیران اور ناراض ہیں
-
شہری نے اپنی ہی چوری شدہ گاڑی کو انجانے میں دوبارہ خرید لیا
شہری نے اس گاڑی کے لیے 26 ہزار ڈالرز سے زائد ادا کیے
-
ایک ایسی چھوٹی مچھلی جس کے اوپر ٹرین بھی رکھ دی جائے، اسے کچھ نہیں ہوگا
اس مچھلی کے جسم کا ڈھانچہ نرم، جیل جیسا ہوتا ہے
-
دنیا کا طاقتور ترین کیڑا
یہ کیڑا عام طور پر بھاری بھرکم گوبر کو گیند کی شکل میں بنا کر پھر اسے کھینچ کر زمین میں دفن کرتا ہے
-
دنیا کا سب سے کڑوا ترین مادہ دریافت
اس مشروم نے اولیگوپولن ڈی نامی مرکب کی وجہ سے سائنسی برادری کی اپنی طرف بہت زیادہ توجہ مبذول کرائی
-
شیشے کے سب سے زیادہ گلاسوں کے ساتھ رقص کرنے کا عالمی ریکارڈ
ڈینوس کی کارکردگی سے متعلق ویڈیو اور دیگر شواہد اب آفیشلی طور پر گینز ورلڈ ریکارڈز کو بھیج دیا گیا ہے
-
7 سال کی عمر میں آپریشن کرنے والا دُنیا کا سب سے کم عمر سرجن
اکرت جیسوال 2 سال کی عمر میں پڑھنے لکھنے کا ماہر اور 7 سال کی عمر تک ریاضی، سائنس کے ساتھ انگریزی ادب پڑھ رہا تھا
-
بندروں کی نشے والا پھل بانٹ کر کھانے کی ویڈیو وائرل
چمپانزی الکوحلرف کو اسی مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں جس مقصد سے انسان استعمال کرتے ہیں
-
برطانیہ میں ایک ہی بچے کی دو بار پیدائش کا حیران کُن واقعہ
خطرات کے باوجود خاتون اور ان کے شوہر ایڈم نے میڈیکل ٹیم پر بھروسہ کیا
-
خلا کا سب سے پہلا سفر کس جاندار نے کیا؟
ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ خلا میں پہلا جاندار جو گیا وہ انسان ہے جس کا نام نیل آرمسٹرانگ تھا
-
ٹوٹا ہوا گملا 1 کروڑ سے زائد روپے میں فروخت، آخر وجہ کیا بنی؟
ہمیں توقع نہیں تھی کہ یہ گملا اتنی زیادہ قیمت پر جائے گا، نیلام گھر
-
دبئی کی وائرل چاکلیٹ بار، دنیا بھر میں پستہ کی قلت پیدا ہوگئی
باقی دنیا میں اس کی نقلیں تیار ہونا شروع ہو گئیں تاکہ عوام کی طلب پوری کی جا سکے
-
چین کا پُل دنیا کے اونچے ترین پُل کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے تیار
یہ پُل ایک ایسی جگہ پر بنایا گیا ہے جسے ہواجیانگ گرینڈ کینین، یا 'ارتھ کریک' کہا جاتا ہے
-
نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں مشہور ہوتا ’ہرے ناخنوں‘ کا رجحان کیا ہے؟
’گرین نیل تھیوری‘ کے نام سے مشہور یہ بیوٹی ٹرینڈ گزشتہ ریڈ اور بلیو نیل تھیوری کی ہی ایک کڑی ہے
-
زندگی میں پہلی بار لاٹری لینے والے کی قسمت جاگ اٹھی
اس بات کے کیا امکانات ہیں کہ میں دوبارہ بھی اتنا ہی خوش نصیب ہونگا، شہری
-
امریکی طالب علم کا 50 برس قبل لکھا گیا بوتل میں بند پیغام دریافت
یہ نوٹ 14 سالہ طالب علم پیٹر آر تھامپسن نے اپنی اوشیئنو گرافی کی کلاس کے وقت لکھا تھا
-
دنیا کا وہ ملک جہاں پہلی بار اے ٹی ایم نصب ہوا؛ افتتاح وزیراعظم نے کیا اور کیک بھی کاٹا
اے ٹی ایم نصب ہونے پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
معذوری پینشن کیلئے 16 سال تک گونگے پن کا ڈرامہ رچانے والی لڑکی
خاتون کچھ عرصے بعد صدمے سے نکلنے کے بعد بولنے کے قابل ہوگئی تھیں
-
امریکی ٹیرف سے نالاں چینی عوام میں ’ٹرمپ ٹوائلٹ برش‘ کی مقبولیت
جب سے امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف جنگ بڑھی ہے تب سے چین میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے
-
سب سے زیادہ لوگوں کے ’مونوپلی‘ گیم کھیلنے کا نیا ریکارڈ قائم
یہ کوشش لٹل لیگز فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقد کی گئی
-
زلزلے کے دوران ہاتھیوں کا انوکھا ردِعمل
ریوڑ تقریباً 4 منٹ کے بعد معمول کے رویے پر واپس آ گیا
-
کچرے سے ملنے والی پاس بک نے شہری کو کروڑ پتی بنادیا
عدالتی حکم پر حکومت نے ہینوجوسا کو 1.2 ملین ڈالر کی خطیر رقم ادا کردی