Abbottabad
-
ریاست مدینہ کے مقدس حوالہ کی توہین مت کیجئے
اس ملک میں ایک بھی ایسا کام نہیں ہو رہا ہے جہاں اس ریاست کو ریاست مدینہ کی جھلک بھی کہا جاسکے
-
پی ایس ایل7 کے کورونا پروٹوکولز پر نظرثانی متوقع
وائرس کا پھیلاؤ جاری رہنے پر تمام میچز ایک ہی وینیو پر کرانے کا امکان
-
صوبوں کے مختلف بلدیاتی نظام کیوں
دنیا بھر میں حکومتوں کا تین سطحی نظام ہوتا ہے مگر اٹھارہویں ترمیم نے ملک میں بلدیاتی نظام تباہ اور مختلف کرا دیے۔
-
پروین رحمان قتل کیس کا 8 برس بعد فیصلہ 4 مجرموں کو 2 2 مرتبہ عمر قید کی سزا
خصوصی عدالت نے قتل کیس کا 8 سال بعد فیصلہ سنا دیا
-
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے لئے کوششیں کیں امریکا کا اعتراف
پاک فوج اورسیکورٹی فورسزنے دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائیاں کیں، امریکی رپورٹ
-
پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا
ایونٹ کے 15 میچز کراچی جب کہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے
-
کرکٹ کے انقلابات
ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہو یا کوئی اور کھیل انسان اور کھیل کی انتظامیہ تجربوں سے اپنا رشتہ نہیں توڑتی۔
-
قائد اعظمؒ اور نظریہ پاکستان کے مخالفین کو جواب
اللہ تعالیٰ نے تحریکِ پاکستان کے سب دشمنوں کو ناکام و نامراد کیا اور قائد اعظمؒ کو بامراد و سرخرو
-
مانسہرہ میں مسافر گاڑی دریا میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
زخمی بچوں کو پھلڑہ اور میتوں کو گنگ عبداللہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس حکام
-
جنوبی افریقا کی 139 سالہ قدیم مسجد میں آتشزدگی
۔ آتشزدگی سے مسجد سے ملحقہ تین دیگر عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں
-
بھارت کے پاس ایف۔16طیارہ گرانے کا ثبوت ہے تو سامنے کیوں نہیں لاتا ترجمان پاک فوج
سچ یہ ہے کہ پاک فضائیہ نے 2 بھارتی طیارے گرائے جس کا سب نے ملبہ زمین پر دیکھا، آئی ایس پی آر
-
حکومت بجلی مہنگی کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہے مفتاح اسماعیل
وزیراطلاعات صرف سیاست کے لیے گزشتہ حکومت پرکیچڑاچھال رہے ہیں، سابق وزیر خزانہ
-
سعودی عرب نے کینیڈا کیلئے پروازیں بند کردیں
سعودی حکومت کا کینیڈا میں زیر تعلیم سعودی طلبہ کو واپس بلانے اور دوسرے ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ
-
زمبابوے کرکٹ کے پاکستانی نژاد منیجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین مستعفی
میں نے پہلے ہی اپنی ٹیم سے کہہ دیا تھا کہ اگر زمبابوے میگاایونٹ میں جگہ نہیں بنا پایا تومیں عہدہ چھوڑدوں گا،فیصل حسنین