Aleema Khan
-
علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں کیوں شامل کیا گیا؟ عدالت کا فریقین سے جواب طلب
درخواست گزار کے خلاف سیکشن 87 یا 88 کی کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں، وکیل علیمہ خان
-
5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس؛ عمران خان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع
علیمہ اور عظمیٰ خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی وجہ سے حاضری معافی کی درخواست کی گئی تھی
-
عمران خان کو کون سی آفرز دی گئیں؟ علیمہ خان نے بتادیا
پی ٹی آئی کو مشورہ ہے کہ اگر سپورٹ کرنا ہے تو جمعرات کو اپنے سیاسی لیڈرز کے ساتھ جا کر کھڑے ہوں
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش
علیمہ خان کے ساتھ ان کے وکلا کی ٹیم بھی پیشی کے وقت موجود تھی، ذرائع
-
علیمہ خان کا قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر تحفظات کا اظہار
یہ خاص شخص لائے گئے ہیں ان کی سنیارٹی بھی نہیں تھی، علیمہ خان
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان سمیت 17 افراد دوبارہ جے آئی ٹی طلب
جے آئی ٹی نے نوٹسز جاری کردیے، تمام افراد کو 21 مارچ کو پیش ہونے کا حکم
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
جے ائی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد بھی موجود ہیں، ذرائع
-
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا؛ عمر ایوب جے آئی ٹی میں پیش، علیمہ خان دوبارہ طلب
جے آئی ٹی کے پاس کیس کے حوالے سے مستند شواہد موجود ہیں، ذرائع
-
کوئی پارٹی میں آئے نہ آئے فرق نہیں پڑتا، عمران خان اہم ہے، علیمہ خان
عمران خان کو 10 دن قید تنہائی میں بند کیا گیا، اس سے زیادہ اہم کیا ہو سکتا ہے، میڈیا سے گفتگو
-
دہشتگردی کے مقدمات میں علیمہ اور عظمیٰ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست قبول کرلی
-
جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے بے قصور قرار دیدیا
اللہ کسی دشمن کو بھی اس اذیت سے نہ گزارے، علیمہ خان
-
عدلیہ میں ایسے ججز لائے جا رہے ہیں جو عمران خان کو جیل میں رکھیں، علیمہ خان
3 سال سے جتنی سازشیں چل رہی تھیں، مقصد یہی تھا کہ بانی کو جیل میں کیسے رکھنا ہے، میڈیا سے گفتگو
-
عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر ترسیلاتِ زر روکنے کی اپیل
جو جج انصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں انہیں سائیڈ لائن کیا جاتا ہے، علیمہ خان
-
پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ
پاکستان میں وراثتی سیاست ہی چلتی ہے، پارٹی کو ڈیموکریٹ بنانا مشکل ہے، رہنماؤں کی رائے
-
دعا ہے عمران خان کو کل ہی سزا ہو جائے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی نے ججز پر اپنا مکمل اعتماد ظاہر کیا ہے، اب ان کا نہیں عدلیہ کا امتحان ہے،میڈیا سے گفتگو
-
9مئی مقدمات؛ اسد عمر، علیمہ خان، عمر ایوب سمیت 104 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اے ٹی سی نے اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی
-
عمران خان کو آج سزا ہونی تھی، مؤخر ہونے پر وہ خوش نہیں ہوں گے، علیمہ خان
جج صاحب کو بہت مشکل پیش آئے گی جب وہ سزا کا فیصلہ لکھیں گے، میڈیا سے گفتگو
-
عمران خان کی بہنیں عظمیٰ اور علیمہ پشاور پہنچ گئیں، زیرِعلاج کارکن کی عیادت
پارٹی کارکنوں کی قربانیوں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سلام پیش کرتے ہیں، کارکن کے اہل خانہ سے گفتگو
-
ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان
ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی
-
عمران خان جیل میں؛ پی ٹی آئی پر کِس کا قبضہ؟ کون کہاں سے چلا رہا ہے؟
تحریک انصاف 8 فروری کے بعد سے کسی کے قبضے میں نہیں ہے، علیمہ خان
-
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ کیسے ہینڈل ہوتاہے، علیمہ خان نے بتا دیا
سلمان اکرم راجا کو عمران خان نے نامزد کیا ہے، اپنے لوگ اس کے پیچھے لگ گئے ، علیمہ خان
-
علیمہ خان کی پارٹی پر اجارہ داری کیلئے کوششیں، واٹس ایپ گفتگو منظر عام پر
علیمہ خان کے سوشل میڈیا آپریٹر احسن علوی کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات سامنے آئے ہیں
-
عمران خان نے 24 نومبر کو تمام پاکستانیوں کو نکلنے کی دعوت دی ہے، علیمہ خان
فارم 47 والی حکومت ایک سیاسی لاش ہے جس کو لیکر شہباز شریف چل رہے ہیں، علی محمد خان
-
عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خان
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
-
خیبرپختونخوا کے گریڈ 17 کے 9 افسران کے تبادلے
اسسٹنٹ کمشنر پشاور اسامہ اسد کو صوابی، اسسٹنٹ کمشنر صوابی عزا ارشد کو پشاور تبدیل کردیا گیا
-
دورہ آسٹریلیا؛ کیا محمد عامر کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جارہا ہے؟
شاہین، نسیم اور حارث کی واپسی ہوگی
-
کرکٹ کھیلتے ہوئے نامور بھارتی کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
عمران پٹیل کو بیٹنگ کے دوران سینے اور بازو میں درد محسوس ہوا جس کے بعد وہ اچانک گر کر بے ہوش ہوگئے
-
حیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحق
ڈاکوؤں نے مغوی تاجر ناصر نظامانی کو شکارپور اور لاڑکانہ کے درمیان علاقے میں رکھا تھا، اغوا میں سابق ملازم ملوث
-
علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کی روبکار جاری
تھانہ کوہسار کے مقدمے میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں