app
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالرز کمی ہوئی
-
مارک تو بیوقوف سیاستدان تھا
پنڈورا لیکس میں نامزد لوگ اپنے عہدوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ اور نہ ہی حکومت انھیں نکالنے کا تکلف کرے گی
-
پٹرول اور مٹی کا تیل پھر مہنگا نوٹیفکیشن جاری
پٹرول کی قیمت ایک روپے71 پیسے اضافے سے 119 روپے 80پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
-
ٹیسٹ چیمپئن شپ بھارت نے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا
عالمی رینکنگ میں بھی دوسری پوزیشن پر قابض،پاکستان کا پانچواں نمبر
-
ایچ آئی وی کی عام دوا نابینا پن روکنے میں بھی مددگار
این آرٹی آئی اقسام کے دوائیں ایڈز میں دی جاتی ہیں جو آنکھوں میں ڈی ایم ڈی سے نابینا پن روک سکتی ہیں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار
امریکی ریسرچ فرم نے عالمی سطح پر چوتھی بہترین مارکیٹ کا درجہ دیا
-
افسانے اور شعر و سخن
ہمارے پاکستانی معاشرے میں بیرون ملک میں رہنے کوبڑی اہمیت دی جاتی ہے گویاباہررہنے کا مطلب عیش وعشرت کی زندگی گزارنا ہے۔
-
5 فروری یومِ یکجہتی کشمیراور عمران خان
کشمیر پر عمران خان اور ہماری عسکری قیادت میں پاکستان کا جو اصولی موقف بروئے کار ہے
-
ملکی آبی ذخائر میں ایک ملین ایکڑ فٹ سے کم پانی رہ گیا
تربیلا 23 ہزار، منگلا ڈیم میں 910 0.ایکڑ فٹ پانی موجود، دریائے کابل میں بہاؤ8900 کیوسک ریکارڈ
-
بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی
پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے حوالے سے نئے قواعد و ضوابط گزشتہ ماہ پیش آنے والے واقعات کی روشنی میں بنائے گئے
-
نومسلم بھارتی خاتون سے شادی کرنے والا سعودی عرب چلاگیا
اعظم نے نو مسلم بھارتی خاتون کرن بالا سے 16اپریل کو شادی کی تھی
-
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 2 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جعفر ولد غلام علی اور محمد ولد خان علی سے ہوئی ہے، ایدھی ذرائع
-
وزیراعلیٰ کے بعد گورنر بلوچستان کی بھی تبدیلی كا امکان
بلوچستان میں گورنر كی تبدیلی كے لیے اقدامات اٹھائے جائیں، نوازشریف کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی كو ہدایت
-
38 لاکھ روپے کی سویٹ ڈش کمار سنگا کارا کو وضاحتیں دینا پڑ گئیں
کسی بھی لانچنگ تقریب میں کھانے کی رقم نہیں لی جاتی، سنگاکارا کی وضاحت
-
نوازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سے گہرا تعلق ہے، ذرائع
-
دلروان پریرا پر ڈریسنگ روم سے رہنمائی حاصل کرنے کا الزام
دلروان کے خلاف آن فیلڈ امپائر کا فیصلہ منسوخ ہوا اور انھیں بیٹنگ جاری رکھنے کی اجازت مل گئی۔