Australian
-
جہانگیر ترین پی ٹی آئی سے انصاف مانگ رہے ہیں غلام سرور
احتساب صرف جہانگیر ترین کا نہیں ہورہا، جتنے لوگوں کا نام انکوائری میں ہے، ان سب کے خلاف بھی تحقیقات ہورہی ہیں
-
سیف اورکرینہ کی دوسری اولاد سے متعلق نجومی پنڈت کی حیرت انگیز پیشگوئی
علم نجوم اور چہرہ شناسی کی بنیاد پر یہ پیش گوئی کی گئی ہے، نجومی پنڈت جگناتھ
-
مولانا طارق جمیل کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے
معروف مبلغ نے صحت یابی کے بعد تمام دعاؤں نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر خیر خواہوں کا شکریہ ادا کیا ہے
-
برطانوی شہری کا بچوں کے خلاف 100 سے زائد جنسی جرائم کا اعتراف
ملزم فیس بک پر لڑکی کی جعلی آئی ڈی کے ذریعے بچوں کو اپنے جال میں پھانستا تھا
-
کسٹمز کی کارروائی 36 کلو ہیروئن برآمد کرنے کی کوشش ناکام
36 کروڑ کی منشیات فٹبال کے ڈبوں میں برآمد کی جا رہی تھی، اعلیٰ پیکنگ پر شک ہوا
-
پاکستانی طالبعلموں کا کارنامہ انسانی قدموں سے بجلی بنانے کا سستا ترین طریقہ ایجاد
پروجیکٹ پر سوا لاکھ لاگت، 300 میٹر کی ایک گلی میں ٹائلز نصب کیے جائیں تو7سے 8 بیٹریاں صرف 2 گھنٹے میں چارج ہوسکتی ہیں۔
-
نیب نے حمزہ شہبازکے خلاف چارج شیٹ تیارکرلی
خدشہ ہے حمزہ ریکارڈ میں ردوبدل نہ کرلیں اسی لیے تفتیش کی مد میں حمزہ کی گرفتاری ضروری ہے، نیب ذرائع