News Agencies
-
بلاول کا نواز شریف سے ٹیلفونک رابطہ آئینی ترمیم پر پیشرفت سے آگاہ کیا
دونوں رہنماؤں نے مجوزہ ترامیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاق رائے حاصل کرنے کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا
-
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان
لاہور سے اسلام آباد جانے والے افراد چک بیلی روڈ اور چکری انٹرچینج کے راستے سفر کریں
-
ایف بی آر کا 28 لاکھ گھرانوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
ملک کی معیشت میں 1.6 ٹریلین روپے اضافہ متوقع، 2.8 ملین افراد ٹیکس ادا نہیں کر رہے، ترجمان ایف بی آر بختیار محمد
-
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سیکیورٹی لائحہ عمل کی منظوری
سمٹ میں کئی سربراہان مملکت شرکت کر رہے ہیں
-
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان
آج 30 ستمبر کو دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے
-
فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت
دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بذریعہ خط گورنر ہاؤس مدعو کیا ہے
-
اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گےعرفان صدیقی
انھوں نے کہا کہ موجودہ قانون کے مطابق ہی جسٹس منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہوں گے
-
روسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہ
اسرائیل نے جو رستہ چنا ہے اس سے نہ تو اسرائیل میں نقل مکانی پرمجبور افراد شمالی علاقے میں واپس آسکیں گے
-
یوٹیلٹی اسٹورز پر170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی
واضح رہے کہ حال ہی میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 800 سے زائد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی تھی
-
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی تو ہمیں بھی پریشانی نہیں خواجہ آصف
عدلیہ اور پارلیمنٹ میں ڈیڈلاک ختم نہ ہوا تو اس کا نتیجہ آئینی میلٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے