News Agencies
-
نان پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کو ریلیف 30 ستمبر سے ختم
یکم اکتوبر سے ان صارفین کا بنیادی ٹیرف 7.12 فی یونٹ بڑھ جائے گا
-
ن لیگ مخصوص نشستوں کا معاملہ پارلیمنٹ لے جائیگیعرفان صدیقی
ایسی پارٹی کو ریلیف دیا گیا جو مخصوص نشستوں کا تقاضا لے کر الیکشن کمیشن اور کسی عدالت نہیں گئی
-
آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا قرض منظوری کی امید وزیر خزانہ
قرض کی لازمی شرائط پوری کرنے میں تعاون پر دیرینہ دوست ممالک چین اور سعودیہ کے تعاون کے مشکور ہیں، محمد اورنگزیب
-
بکرا منڈی میں نہیں پنڈی شہر میں جلسہ کریںگے علیمہ خان
اگر شہر کے اندر اجازت نہ ملی تو ہم اسے احتجاج میں تبدیل کردیں گے
-
اسٹیٹ بینک سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب
منصوبے میں تاخیر کے ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیے جنہیں سزا ہونی چاہیے
-
نجی شعبے کیلیے بینک قرضوں میں سالانہ بنیادوں پر 36 فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق اگست میں نجی شعبے کو جاری بینک قرضوں کا حجم 8243 ارب رہا
-
جرمانوں کے بجائے فائلرز کوسہولتیں دی جائیں صدر ٹیکس بار
ٹیکسوں کی بلند شرح اوربلوں کی وجہ سے کاروبار پہلے ہی مشکل ہو گیا ہے
-
ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں محمود اچکزئی
دہشتگردی کی تمام اقسام جوسرکار، کسی ملا، ملک ، خان ، پیر ، فقیر کی جانب سے ہو اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں
-
سیکیورٹی وجوہات پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند
فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا
-
اسحاق ڈار کی ڈسکوز میں اصلاحات کا عمل تیز کرنیکی ہدایت
اجلاس میں ملازمین کی کمی اور ہیومن ریسورس پر خاص طور پر بات چیت ہوئی