News Agencies
-
ادارے آئینی حدود میں رہیں تو بحران ختم ہو سکتے ہیں فضل الرحمن
نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم بارے ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان
-
بڑی جنگ کا خطرہ ہزاروں اسرائیلی فوجی لبنانی سرحد پرتعینات
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ لبنان میں پیجر دھماکے امریکا اور اسرائیل کی مجرمانہ ذہنیت کے عکاس ہیں
-
حکومت قاضی فائز کیلیے سپر عدالت بنا رہی ہے پی ٹی آئی
ہمارا اور مولانا فضل الرحمان کا ایک ہی موقف ہے ملٹری کورٹس قبول نہیں کریں گے
-
پاور صارفین کو487 ارب روپے سبسڈی دینے کا پلان تیار
سبسڈی کو سوشل پروٹیکشن پروگرام سے منسلک کرکے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا سے مستحقین کا تعین ہوگا
-
گوادر میں بحری اڈہ بنانے کیلیے چین کیساتھ خفیہ سمجھوتے کا دعویٰ بے بنیاد دفتر خارجہ
ذرائع نے کہا کہ سی پیک کا واحد مقصد اقتصادی ہے اور اس کے aسٹریٹجک ڈیزائن کے بارے میں دعوے سراسر غلط ہیں
-
تقسیم دشمن کا ایجنڈا ملکر ناکام بنانا ہوگا شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا نبی کریم ﷺکی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہی ملک کے تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے
-
بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہے ہیں وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ وہ ان اصلاحات میں پیشرفت کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم جمہوریت منایا گیا
جمہوریت عوام کو بااختیار بنانے اور سماجی و اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
-
آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز سمیت بجلی نرخ کم کرنے سے انکار
پہلے حکومت کے اپنے 52 فیصد پاور ہاؤسز نرخوں میں کمی کریں، آئی پی پیز مالکان کا موقف
-
اوزون تہہ کو انسانی سرگرمیوں نے شدید متاثر کیا وزیراعظم
پاکستان نے اوزون تہہ کو متاثر کرنے والے کیمیائی مادوں کی پہلی قسم کو مرحلہ وار ختم کر دیا