News Agencies
-
پی ٹی آئی والے پاؤں پڑتے اسٹیبلشمنٹ کورحم نہیں کرنا چاہیے فیصل واوڈا
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے کیک،پیسٹری کھا کرگئے ہیں
-
بانی پی ٹی آئی نے جو کیا ہم بھی کریں گے تو جیل میں ہوں گے بلاول بھٹو
بینظیر بھٹو اور نوازشریف نے اسی لیے میثاق جمہوریت کیا تھا
-
بھارت ریلوے ٹریک پر سلنڈر رکھنے والا یوٹیوبر گرفتار
یو ٹیوبر کی وڈیو ایکس پر وائرل تھی جس کے بعد پولیس نے ایکشن لیا
-
کیپٹن راجا محمد سرور شہید کا 74 واں یوم شہادت آج منایا جائیگا
راجا محمد سرور 10نومبر1910ء کو ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے آپ کے والد راجہ حیات خان پاک فوج میں حوالدار تھے
-
پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ کئی ملکوں سے مہنگا بلومبرگ
فرانس 342 ، نیدر لینڈز 358،آسٹریلیا میں300 ،پاکستان میں 370 روپے لیٹرمل رہا ہے
-
پاکستان کی پہلی نشانہ بازخاتون اولمپک میڈل جیتنے کیلیے پرعزم
کشمالہ پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل اور 25 میٹر پستول کے مقابلوں میں حصہ لیں گی
-
تنخواہ دار طبقہ منہ دیکھتا رہ گیا سیلری پر ٹیکسوں میں کوئی ریلیف نہ مل سکا
6 لاکھ سے زیادہ اور 12 لاکھ تک آمدن پر 5 فیصد انکم ٹیکس، 12 لاکھ سے 22 لاکھ آمدن والے افراد کےلیے 30 ہزار فکسڈ ٹیکس
-
مہنگائی میں 094 فیصد اضافہ 25 اشیا مہنگی 5سستی
ہفتہ واربنیادوں پر21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام ، پٹرول قیمت میں 3.76 فیصد کمی
-
بجٹ منظوری کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
رواں سال ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے
-
خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
تیل کی قیمتیں گزشتہ روز 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں