News Agencies
-
19جون کے بعد ملک میں پری مون سون بارشوں کا امکان
اس سال معمول سے زیادہ بارشوں کی توقع،عید پربارش کا امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ
-
ملوں کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
حکومت نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دی ہے، وفاقی وزیر
-
مئی کے دوران آٹے تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمی
یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
-
ملک کے مقامی قرضوں میں 4ہزار 622 ارب کا اضافہ ریکارڈ
آئی ایم ایف معاہدے سے مقامی و بیرونی قرضوں میں مزید اضافے کا امکان ہے،رپورٹ
-
نیشنل سیونگز کو نئے بانڈز کے اجرا سے 1515 ٹریلین روپے بچت
جاری مالی سال کیلیے ادارہ نے 1.742 ٹریلین کی بچتوں کا ہدف مقرر کیا ہے
-
10ماہ میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 2061 فیصد اضافہ
7علاقائی ممالک افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، نیپال اور مالدیپ کو برآمدات کا حجم 3655.483 ملین ڈالر ہے
-
آئی ایم ایف کا دودھ گوشت کی قیمتیں مارکیٹ پر چھوڑنے کا مطالبہ
حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر مشاورت شروع کر دی
-
سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا
گرمی مزیدبڑھنے کی پیشگوئی،ہیٹ ویو کا پہلا اسپیل شروع، کراچی میں شہری نڈھال
-
پاکستان میں زراعت آئی ٹی میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں اسحق ڈار
سی پیک فیز 2 میں داخل ،سرمایہ کاری پر یورپی یونین تک رسائی ملے گی، خطاب
-
گندم اسکینڈل کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
400 ارب کانقصان ہوا، ملتان میں زراعت کا علامتی جنازہ نکالیں گے، خالد کھوکھر