INP
-
پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ
ایران اور پاکستان نے مفاہمت کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دے دی،دستخط ایرانی صدر کے دورے پر کیے جائیں گے
-
چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں چین
پاکستان کی سیاست میں خواتین کی بڑھتی نمائندگی مثبت پیغام، سن ہائی ین
-
رواں سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 4ارب ڈالر اضافہ
گزشتہ مالی سال کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9.335 ارب ڈالر تھے
-
حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی
منصوبہ گوادر بندرگاہ اندرون ملک سے جوڑے، کارگو بہا ئومیں اضافہ کرے گا
-
نجکاری خسارے کے شکار اداروں کی شعبوں میں تقسیم کی تجویز
ہائی پروفائل اداروں کی منتخب تقسیم،گورننس اور مالی مسائل پر توجہ دی جائے
-
معاشی نمو کیلیے ڈالر ضروری ہے جس کیلیے برآمدات بڑھانا ہونگی وزیر خزانہ
ڈالر ہوں تو باقی دنیا سے چیزیں خرید کر پاکستان لائیں، معاشی نمو بڑھ جائے گی
-
پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ
نئے سروے اور انجینئرنگ ڈیزائن کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کی جائیں گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی
لندن برینٹ کروڑ کی قیمت ایک اعشاریہ 8فیصد اضافے سے 89ڈالر فی بیرل ہوگئی
-
5 ہزار ایکڑ پر چارے کی کاشت سعودی کمپنی سے معاہدہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے الفالفا مویشیوں کیلیے کاشت کا معاہدہ کیا
-
گوادر توانائی کے لیے 454 ارب روپے کا منصوبہ منظور
بجلی طلب پوری کرنے کیلیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک اہم نظر ثانی شدہ توانائی منصوبے کی منظوری دے دی