محمد جمشید باغوان
-
پاک چین عسکری تعاون ہمارے دوستانہ تعلقات کا اہم جز ہے سربراہ چینی فضائیہ
پاک چین سفارتی تعلقات کے آغاز سے ہی ہم نے بہترین دوستی اور تعاون کی بنیاد رکھی، لیفٹینینٹ جنرل ڈنگ لیانگ
-
مشال خان کیس چیف جسٹس سے ضمانت پر رہا افراد سے متعلق از خود نوٹس کا مطالبہ
مشال کے خاندان کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے اور اس کی بہنیں آج بھی اسکول نہیں جارہیں، مقررین کا اظہار خیال
-
کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا
اسد منصور کو احسان اللہ احسان کی سبکدوشی کے بعد جماعت الاحرار کا ترجمان بنایا گیا تھا
-
مشہور صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار سے یاقوت اور مرجان سے مزین کتبہ چوری
رپورٹ درج، انکوائری کا حکم، مزار کے احاطے میں غیر قانونی تعمیرات مسمارکرا دیں، ڈی سی پشاور
-
خیبر آپریشن منشیات کا کاروبار ختم اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی
مارچ سے اب تک ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کی منشیات پکڑی گئی جبکہ بھارتی ساختہ کیمیکل بھی برآمد