US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ہوسکتا ہے بعض نقادان فن سرے سے سلطان راہی کو اداکار ہی تسلیم نہ کرتے ہوں۔
مجھے اندازہ ہوا کہ ندیم کا ذہنی کینویس اجلا، شستا اور اداکاری کے اسرار ورموز سے گہری واقفیت رکھتا ہے۔
ریشماں سے تھوڑی سی بھول بھی ہوگئی، جو ہر ابھرتے فنکار سے ہوتی ہے۔
امید ہے فٹبال کے مسیحا ناصر جمال اور شریف بلوچ صاحب اس فٹبالرکی قدر افزائی کریں گے۔
اس وقت منشیات کی وبا نے ملک کی نوجوان نسل کی صحت پر شب خون مارا ہے۔
’’اگر آپ انکار کریں گے تو اس کے معنی یہ ہوئے کہ آپ مجھے ثواب سے محروم کرنا چاہتے ہیں۔‘‘
لیاری کو اس شہری مخمل میں ٹاٹ کے پیوند کی طرح بے منزل و بے نشان ہی رکھا گیا۔
جینگو کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ چھوٹے بچوں کو شام کے وقت گھرکے سامنے بلاکر رقمیں بانٹتا تھا۔
کشمیر نائن الیون کے بعد سے بدلی ہوئی سیاسی دنیا میں جہنم زار بنا ہوا ہے جہاں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں۔
آج ہمیں اہل صحافت کے سینئر لوگ باورکراتے ہیں کہ فائدہ عرض ہنر میں خاک نہیں۔ بڑی دھول پڑ رہی ہے کوئی سائباں نہیں ہے۔