BBC
-
’’ اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ میں دو بھائی رہتے تھے وہ ہلاک ہوئے‘‘
بڑے خان نے کہا تھا دشمنوں کی وجہ سے دیوار12 فٹ اونچی بنوائی ہے، بی بی سی
-
طالبان کی سالانہ آمدنی ڈیڑھ ارب ڈالر ہے بی بی سی
امریکی فوج کے مطابق طالبان کی 60 فیصد سے زیادہ آمدنی پوست اور منشیات سے ہوتی ہے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی لڑکے کو زندہ جلا ڈالا
3 اسرائیلی لڑکوں کے اغوا کے بعد فلسطینی لڑکے کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا
-
شدت پسندی رکنے تک پاکستان کو دی جانیوالی امداد غریب ممالک کو دی جائے برطانوی پارلیمانی کمیٹی
غریب ممالک میں غربت دور کرنے کا مقصد شدت پسندی سمیت دیگر عالمی مسائل کی بنیادی وجہ ختم کرنا ہے، برطانوی کمیٹی
-
جنوبی کوریا میں ڈوبنے والے جہاز سے مزید 48 لاشیں برآمد
غرق آب کشتی سے نکالی جانے والی لاشوں کی تعداد 183 ہوگئی جبکہ مزید 119 لاشوں کی تلاش جاری ہے۔
-
اوباماسعودی عرب پہنچ گئےشاہ عبداللہ سے ملاقات
امریکی صدرظاہر کررہے ہیں کہ خطے میں امریکی مقاصدمختلف ہو سکتے ہیں
-
نئی دلی میں ہوس کے پجاریوں نے ڈنمارک کی خاتون سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ہوٹل واپسی پر راستہ بھٹکنے پر سیاح نے چند افراد سے مدد مانگی جنہوں نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس
-
میرانشاہفورسز کی کارروائی میں23شدت پسند ہلاکآپریشن بند کرائیں فضل الرحمٰن کا نواز شریف کو فون
کھجوری پوسٹ سے واپس آنیوالے اہلکاروں پردھاوابولاگیا،مرنے والے دہشتگردتھے،سرچ آپریشن جاری ہے،عسکری حکام،3اہلکار زخمی
-
لوگوں نے کہا شاعری کرو اداکاری بھول جاؤ امیتابھ بچن
فلمی کیرئیرکے آغاز میں جس کسی کے پاس بھی فلم میں کام مانگنے جاتا تو وہ کہتے کہ تم بہت دبلے پتلے اور لمبے ہو، امیتابھ
-
جہاں مردوں کا اثر و رسوخ ہوگا وہاں جنسی استحصال ہوگا چترانگدا
میں ترون تیج پال معاملے کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی۔بھارتی اداکارہ