آن لائن
-
دینی مدارس کی رجسٹریشن سادہ ،اکاؤنٹ بھی کھلوا سکیں گے
پہلے سے قائم ہونے والے مدارس کو بھی بڑا قانونی کور مل گیا
-
4 سال میں مہنگائی کم ترقی سرکاری ذخائربڑھیں گے آئی ایم ایف
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.7فیصد رہے گی، رپورٹ
-
امریکا نے پاکستان کو اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دیدی
مذاکرات 29 اپریل سے 3 مئی تک واشنگٹن میں ہوں گے ،دعوت امریکی سفارتخانے کی جانب سے دی گئی،ذرائع
-
اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
شہریوں نے نئے نوٹوں کے حصول کیلیے پرائیویٹ بینکوں کے چکرلگانا شروع کر دیے
-
ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان
لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے، ذرائع
-
جرمنی ماحول دوست منصوبوں کے لیے پاکستان کو 45 ملین یورو فراہم کریگا
ایک معاہدے پر دونوں ملکوں نے دستخط کردیے
-
سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت یومیہ 657 ملین کیوبک فٹ گیس ملے گی
غازیج فارمیشن ٹو کے مقام پر 1014 میٹر تک کھدائی کے بعد گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، اعلامیہ
-
پاور سیکٹر کمپنیوں کے ملازمین و افسران پر لازمی سروس ایکٹ نافذ
لازمی سروس ایکٹ کے تحت بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی یونینز سرگرمیوں پر پابندی ہوگی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط
پاکستانی عازمین حج کو منی میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اس کے نرخ بھی کم ہوں گے، انیق احمد
-
2023 اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری سب سے زیادہ منافع بخش رہی
سرمایہ کاروں نے 53 فیصد منافع کمایا