US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
خودکش حملہ آور نے صدارتی محل کے داخلی دروازے پر گورنر کے کانوائے کے قریب دھماکا کردیا۔
5 مسلح افراد نے ہوٹل میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جب کہ ہوٹل کے باہر کاروں میں بم دھماکے بھی ہوئے۔
فیس بک اسپورٹس اسٹیڈیم میں صارفین اسپورٹس کی تازہ ترین خبروں کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکیں گے۔
دونوں ملک اس بات کو سمجھیں کہ تصادم کسی ایک کے بھی حق میں نہیں، جواد ظریف
برطانوی سفارت خانے کی طرح سعودی سفارت خانے میں توڑ پھوڑ اور حملہ ایران اور اسلام کے خلاف تھا، ایرانی سپریم لیڈر
جن خواتین کو انگلش نہیں آتی وہ داعش جیسی شدت پسند جماعتوں کا جلد اثر لیتی ہیں، ڈیوڈ کیمرون
ڈی پی پی نے انتخابات میں 60 فیصد ووٹ حاصل کیے جب کہ حکمران جماعت کومن تنگ کو 30 فیصدووٹ ملے۔
عالمی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کی بڑی وجہ تیل کی قیتموں میں مسلسل کمی ہے جو 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، ماہرین
اسکول پر حملے کے نتیجے میں اساتذہ سمیت 20 سے زائد بچے زخمی بھی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
یورپی منڈی میںب برنٹ نارتھ سی کروڈ تیل کی قیمت 32.16 ڈالر فی بیرل تک گر گئی جو گزشتہ 11 سال کی کم ترین سطح ہے۔