Numaindgan Express
-
جی ایچ کیو حملہ کیس چالان میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر 27سنگین دفعات عائد
ملزمان نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر قیادت جی ایچ کیو پر حملہ کیا، چالان
-
بجلی سستی کریں ورنہ تحریک برپا ہو گی حافظ نعیم
ملک اسٹیبلشمنٹ اور استعمار کے آلہ کاروں کے قبضہ کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا
-
پنجگور میں شہید 7 مزدوروں کی شجاع آباد میں نماز جنازہ اور تدفین
مزدوروں کی میتیں آبائی علاقہ میں پہنچیں تو کہرام مچ گیا
-
توشہ خانہ 2 عمران بشریٰ پر 2 اکتوبر کو فرد جرم لگے گی
ملزمان نے بھی روسٹرم پر جا کر کہا کہ جو ہو رہا ہے یہ انصاف نہیں ہے
-
مخصوص نشستیں الیکشن کمیشن کاچھٹا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
آج چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ساتویں نشست ہوگی جس میں مزید مشاورت کی جائے گی
-
جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کرنیوالے پارلیمنٹ کو بے توقیر کر رہے ہیں حافظ نعیم
اسلام آباد میں منڈیاں لگا کر توسیع لینا روایت بن چکی، جماعت اسلامی نے باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دی
-
گندم اسکینڈل کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
400 ارب کانقصان ہوا، ملتان میں زراعت کا علامتی جنازہ نکالیں گے، خالد کھوکھر
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے وزیر خزانہ
ایس آئی ایف سی زراعت میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے ڈیزائن کیا گیا، کانفرنس سے خطاب
-
آئی ٹی سیکٹر میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرلیں گے عمر سیف
معاشی استحکام میں اہم کردارپر آئی ٹی انڈسٹری انعامات کی مستحق ہے،نگران وفاقی وزیر
-
ایف آئی اے اور ایس ای سی پی میں معلومات کے تبادلے کا معاہدہ
شراکت داری کامقصد پاکستان کے ڈیجیٹل مالیاتی نظام کوسائبر کرائم اور دھوکا دہی سے بچانا ہے، ایف آئی اے، ایس ای سی پی