Numaindgan Express
-
بجلی چوری کیخلاف مہم 26 ارب جرمانہ وصول 53 ملازمین معطل
آپریشن کے دوران میپکو نے 1905، پیسکو نے 1215، ہیسکو نے 48، سیپکو نے 98اور قیسکو نے 32مجرمان گرفتار کیے
-
11کروڑ روپے کی عدم ادائیگی ریلوے ہیڈ کوارٹرز کی بجلی منقطع
فیسکو ٹاسک فورس سربراہ فائرنگ سے زخمی، میپکو ٹیم پر تشدد، 158 کسانوں پر مقدمہ درج
-
خیبر پختونخوا میں سالانہ 137 ارب کی بجلی چوری کا انکشاف
آپریشن کے مثبت نتائج، 87 فیصد وصولی، چوری میں کمی ہوئی، راشد لنگڑیال
-
پی آئی اے بینکوں سے 17 ارب کا قرض لینے میں کامیاب
تنخواہیں جاری ،انتظامی امور بھی بحال، لیزجہازوں کی ادائیگیاں شروع ہوگئیں
-
ملک گیر چھاپے چینی گھی چاول کھاد کی ہزاروں بوریاں برآمد
جیکب آباد بائی پاس پر درجن،کوئٹہ ژوب روٹ پر 6 ٹرک پکڑے گئے
-
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا
اب لاہورسے اسلام آبادتک سفر کرنے والی گاڑیوں کو11سو روپے اداکرنا ہوں گے
-
76 واں جشن آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا
مزار قائد پر تبدیلی گارڈزکی تقریب ہوئی، اماراتی سمندر میں نوجوان نے پرچم لہرا دیا
-
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں گندم کی 6300 بوریاں برآمد
کامونکے، رائس مل سے 2ہزار بوریاں برآمد، گندم پشاور اسمگل کرنے والے 3 ٹرک پکڑ لیے
-
پٹرولیم قیمتیں مہنگائی کا مزید طوفان لائیں گی تاجر تنظیمیں
پٹرول مہنگا کرنے کے بجائے ڈیوٹیز، غیر پیداواری اخراجات میں کمی لائی جائے، پیاف
-
کاروبار کی بندش کے فیصلے پر تاجر دو دھڑوں میں تقسیم
تاجر، ہوٹل مالکان نے تجویز مسترد کر دی،فیصلہ ناقابل قبول،آل پاکستان انجمن تاجران