Numaindgan Express
-
ساتویں تھل جیپ ریلی زین محمود ناکام تاج نادر مگسی کے سر سج گیا
ملتان کے اسد خان نے بی کیٹگری میں پہلی، گوہر سانگی نے تیسری پوزیشن حاصل کی
-
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں 468 روپے یونٹ کمی
کے الیکٹرک صارفین کو 7ارب 84کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
-
ڈینگی سے کراچی میں مزید دو افراد جاں بحق سندھ میں 324 نئے کیس
پنجاب حکومت نے عوامی مقامات پر آدھی آستین کی قمیضیں پہننے پر پابندی لگادی
-
بیرون ممالک جانے و آنیوالے مسافروں کیلیے کسٹمز ڈیکلریشن لازمی
10 ہزار ڈالر سے زائد مالیت کی کرنسی اور دیگر ممنوعہ سامان رکھنے پر کسٹمز ڈکلیئریشن لازمی قرار دینے کا اصولی فیصلہ
-
جماعت اسلامی کی مہنگی بجلی کے خلاف تحریک شروع
عوام کا جینا اور مرنا دونوں محال،لوگ اسلام آباد کے لیے تیار رہیں، سراج الحق
-
بھٹو مجیب کی اکثریت مان لیتے توملک نہ ٹوٹتا سراج الحق
نواز، زرداری، تبدیلی سرکار کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کیا، دیر میں خطاب
-
شمالی وزیرستان میں 4 دوستوں سمیت 6 افراد قتل
جاں بحق 4 افراد میں یوتھ آف وزیرستان کے سربراہ وقار احمد، اسد داوڑ، حماد اور سنید احمد شامل ہیں
-
حج آپریشن شروع پہلی پرواز 220 عازمین لے کر مدینہ روانہ
پی آئی اے 331 پروازوں کے ذریعے 33 ہزار عازمین حج کو سفری سہولیات دے گی
-
جماعت اسلامی کے تحت مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے
کراچی، لاہور،پشاور و دیگر شہروں میں احتجاج ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور،IMFکی غلامی نامنظورکے نعرے
-
گٹکا فروش نے اینکر ایکسپریس نیوز عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرادیا
دھابیجی پولیس کے درج کردہ مقدمے میں بغاوت پر اکسانے، اشتعال انگیزی کی دفعات شامل