قیصر شیرازی
-
بلوچستان میں عید کے بعد تمام ٹرین سروسز بحال ہوجائیں گی، وزیر ریلوے
بلوچستان واقعات پر قوم مذمت کر رہی ہے، یہ ایک غیر اعلانیہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے، حنیف عباسی
-
پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس سمیت غیر اخلاقی اور فحش سرگرمیوں پر سخت نوٹس
صوبے بھر کے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو سرکلر جاری
-
اڈیالہ جیل کا 142 سالہ سفر، اب تک 4 مقدمات تبدیل، سابق وزرائے اعظم بھی قید رہے
یہ ایک تاریخی جیل تھی جس میں تحریک پاکستان کے فریڈم فائٹرز بھی گرفتار کر کے انگریز سرکار یہاں قید کرتی رہی
-
پی ٹی آئی رہنماؤں، فیملی اور وکلاء کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
چار بجے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل نے سب کوگیٹ پر بلا کر بتایا کہ ملاقات کی اجازت نہیں ہے
-
10 برس میں کسی بھی مجرم کو پھانسی نہیں دی گئی، جلاد نوکریوں سے فارغ
پھانسی نا دیے جانے کے باوجود اڈیالہ جیل سمیت جیلوں میں پھانسی گھاٹوں کی صفائی ستھرائی معمول ہے
-
بینظیر بھٹو کا قتل، 17 سال بیت گئے، معمہ حل نہ ہو سکا
10 برس تک یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں رینگتا رہا
-
ہائیکورٹ، سویلین ملازم کا ملٹری ٹرائل، بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس
نئی آئینی ترمیم کے تحت کسی بھی سویلین کا فوجی عدالت میں ٹرائل نہیں ہوسکتا
-
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات کی سماعت آج ہو گی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی جیل عدالت میں پیش کیا جائیگا
-
بانی پی ٹی آئی کو ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت میں پیش کیا جائیگا
تمام کیسوں میں صرف ملزمان کی حاضری ہوگی
-
9 مئی کے ثبوت موجود، سازش زمان پارک میں ہوئی اور بانی پی ٹی آئی قصوروار ہیں، تحریری فیصلہ
پراسیکیوشن کے مطابق خفیہ پولیس اہلکاروں نے خود کو پی ٹی آئی ورکر ظاہر کرتے ہوئے اس سازش کو سنا تھا