قیصر شیرازی
-
9 مئی کے کیسز کا 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم
پنجاب کی دس عدالتوں میں نو مئی کے 90 مقدمات زیر سماعت ہیں
-
عمر ایوب نے شہباز شریف کو بزدل وزیراعظم قرار دے دیا
مودی سرکار حملہ کرنے کا کہتا اور یہ جواب دینے کے بجائے ہتھیار ڈالنے کی بات کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر
-
پولیس کو دھمکیاں دینے کا کیس؛ عالیہ حمزہ کو عدالت سے ریلیف مل گیا
عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا
-
سابق ائیر وائس مارشل کا کورٹ مارشل، وزارت دفاع سے ریکارڈ طلب
جواد سعید میس میں قید،چارج شیٹ نہیں دی گئی، وکیل کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست
-
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت پھر ملتوی، 4ماہ میں ٹرائل کا آرڈر عدالت کو موصول ہونیکا امکان
پرتشدد احتجاج کے مقدمے میں پارٹی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع
-
پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل؛ مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم
فیصلے کے وقت امریکی سفارت کار اور ایف بی آئی کے آفیسر بھی عدالت میں موجود تھے، سزا پر اظہارِ اطمینان
-
26 نومبر مقدمات: بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
عدالت کا بشریٰ بی بی اٹک میں درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم
-
وزیراعظم کا پرائیوٹ حج کوٹہ میں کمی کا سخت نوٹس، تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل
کمیٹی کو تین دن میں ذمہ داران کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، ہزاروں پاکستانی حج کی سعادت سے محروم رہیں گے
-
وزیراعظم کا بڑا اقدام؛ پرائیویٹ حج کوٹے سے متعلق سخت نوٹس، کمیٹی تشکیل دے دی
چئیرمین سیکریٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
-
بلوچستان میں عید کے بعد تمام ٹرین سروسز بحال ہوجائیں گی، وزیر ریلوے
بلوچستان واقعات پر قوم مذمت کر رہی ہے، یہ ایک غیر اعلانیہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے، حنیف عباسی