قیصر شیرازی
-
ہائیکورٹ، سویلین ملازم کا ملٹری ٹرائل، بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس
نئی آئینی ترمیم کے تحت کسی بھی سویلین کا فوجی عدالت میں ٹرائل نہیں ہوسکتا
-
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات کی سماعت آج ہو گی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی جیل عدالت میں پیش کیا جائیگا
-
بانی پی ٹی آئی کو ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت میں پیش کیا جائیگا
تمام کیسوں میں صرف ملزمان کی حاضری ہوگی
-
9 مئی کے ثبوت موجود، سازش زمان پارک میں ہوئی اور بانی پی ٹی آئی قصوروار ہیں، تحریری فیصلہ
پراسیکیوشن کے مطابق خفیہ پولیس اہلکاروں نے خود کو پی ٹی آئی ورکر ظاہر کرتے ہوئے اس سازش کو سنا تھا
-
راولپنڈی میں مشتعل کارکنوں کا ایکسپریس نیوز کی ڈی ایس این جی پر حملہ، گاڑی کے شیشے توڑ دیے
ایکسپریس نیوز کی لائیو کوریج وین پی ٹی آئی مارچ کی کوریج کے لیے صحافتی فرائض سر انجام دے رہی تھی
-
ایف آئی اے اور امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے سربراہان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں ڈی جیز کو 22 نومبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے
-
اسلام آباد میں بھی کراچی کی طرح بھتہ پرچیاں ملنے لگیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ
حکومت پر تنقید اگر کوئی کرتا ہے تو اظہارِ رائے کی آزادی ہونی چاہیے، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا
-
مہنگائی طوفان دالیںسبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
صدرکریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دالوں کی سرکاری قیمتیں ہول سیل قیمتوں سے 100 روپے تک زیادہ ہیں
-
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان
لاہور سے اسلام آباد جانے والے افراد چک بیلی روڈ اور چکری انٹرچینج کے راستے سفر کریں
-
وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال
امریکی خاتون کے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ نے شوہر رضوان حبیب کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا تھا