قیصر شیرازی
-
ایف آئی اے اور امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے سربراہان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں ڈی جیز کو 22 نومبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے
-
اسلام آباد میں بھی کراچی کی طرح بھتہ پرچیاں ملنے لگیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ
حکومت پر تنقید اگر کوئی کرتا ہے تو اظہارِ رائے کی آزادی ہونی چاہیے، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا
-
مہنگائی طوفان دالیںسبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
صدرکریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دالوں کی سرکاری قیمتیں ہول سیل قیمتوں سے 100 روپے تک زیادہ ہیں
-
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان
لاہور سے اسلام آباد جانے والے افراد چک بیلی روڈ اور چکری انٹرچینج کے راستے سفر کریں
-
وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال
امریکی خاتون کے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ نے شوہر رضوان حبیب کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا تھا
-
80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج
دوران پیشی کارکنوں حکومت کیخلاف شدید نعرہ بازی کرتے رہے
-
پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج ختم کرنے اور کارکنوں کو واپس جانے کی ہدایت
کئی مقامات پر کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، شیلنگ سے قریبی آبادی اور میڈیا کے نمائندوں کی حالت غیر، گرفتاریاں شروع
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت فریقین کے وکیل تبدیل
مقدمہ کا ایک بری ملزم رفاقت اڈیالہ جیل سے رہائی وقت لاپتہ ہوگیا تھا
-
بےنظیر قتل کیس ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی 7 سال بعد سماعت
مجموعی طور پر بےنظیر بھٹو قتل کیس فیصلہ کے خلاف 12 اپیلوں کی سماعت ہوئی
-
بینظیر قتل کیسخصوصی ڈویژن بینچ قائم ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل پرآج سماعت
جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنچ قائم کر دیا گیا ہے