راؤ منظر حیات

  • گاما پہلوان

    رحیم بخش سلطانی والے کا قد سات فٹ تھا۔ گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اس پہلوان کا کوئی ثانی نہیں تھا۔

  • بیرونی زخم اور دھبے!

    ویرونیساپلبانی (Veronica Plebani) 1996ء میں اٹلی کے ایک چھوٹے سے شہر میں پیدا ہوئی۔

  • پل

    ہمارے ملک میں ایک المیہ یہ بھی برپا ہوا کہ جاگیر دار اور سرمایہ دار طبقے نے اپنی گرفت قائم رکھنے کے لیے جمہوریت کا لبادہ اوڑھ لیا

  • جیکب ہیرا بالکل بے معنی ہے؟

    ہمارے سامنے‘ انسانی زندگی کے دو متضاد رویے آگئے ہیں۔ ایک ‘ دولت کو جمع در جمع کرنے کا ماڈل اور دوسرا ‘ پیسے کو ٹھکرانے کا قیمتی رویہ۔

  • ایک نامور صحافی کی سرگزشت

    جناب عبدالمجید سالک اپنے وقت کے وہ نامور صحافی تھے جن کے علامہ اقبالؒ اور ابوالکلام آزاد کے ساتھ بیک وقت بہت اچھے مراسم تھے

  • Hello

    غریب امریکیوں کے لیے بہر حال میڈی کیئر سے بہتر کوئی بھی حکومتی اسکیم نہیں۔ آپ اس پروگرام کی مجموعی رقم سن کر حیران ہو جائیں گے

  • مکالمہ جو ہوا ہی نہیں!

    الف: یہ پاکستان میں سیاسی و معاشی حالات خاصے خراب ہیں۔ غربت‘ مہنگائی اور جرائم نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔

  • آواز کا جادوگر

    ’’اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل۔‘‘ 1950ء میںآرزو فلم ریلیز ہوئی اور اس گانے نے پورے برصغیر میں قیامت برپا کر دی۔

  • چند دوست

    اصلیت کو جانتے بوجھتے ہوئے بھی یہ منفی سلسلہ جاری وساری ہے

  • میثاقِ پاکستان

    طالب علم آج ایک نیا سیاسی بیانیہ اور حکمت عملی آپ کے سامنے رکھتا ہے۔ جس کا نام ہے ’’میثاقِ پاکستان۔‘‘ آپ نے میثاق جمہوریت کا نام تو سن رکھا ہے۔

پاکستان